کیا آپ جانتے ہیں

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
ایک کڈی ٹوٹنے سے زنزیر بیکار ہو جاتی ہے

بہادر کا امتحان جنگ میں دوست کا امتحان مصیبت کے وقت اور عقلمند کا امتحان غصّے کے وقت ہوتا ہے

دوستوں کی دوستی سے ڈرتے رہو کیونکہ انکی دشمنی بڑی خطرناک ثابت ہوتی ہے

اگر آپ خود کی عزت کرانا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرنا سیکھئے

کسی کو اپنے سے کم نہ سمجھیں

غریب کو قانون پیستا ہے اور مالدار قانون کو پیستے ہیں

زبان تلوار تو نہیں لیکن اس سے زیادہ تیز دھاردار ہے

 
Top