کوثر کا جان

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
کوثر کا جام

ابرے رحمت ساتھ لیکر آ گیا ماہ-ا-سیام
دے رہا ہے برکتوں کا آج گھر گھر یہ پیام


ہو تیری تعریف کیوں نہ اے میرے ماہ-ا-سیام
مومنوں کو دیتا ہے صحبہ-ا-کوثر کا تو جام


جسنے روزے ٣٠ پورے رکھ لئے اس ماہ کے
خلد میں پاے گا وہ اعلیٰ سے اعلیٰ مقام


صبح صادق سے رہے تشنہ جو تا وقت-ا-غروب
باغ-ا-جنّت میں پہنچ کرپاینگے کوسر کا جام


ایک نیکی کا بدل ستر گنا اس ماہ میں
مومنوں کو چاہیے وہ کرتے رہے نیک کام


تیری آمد سے شیاطین ہو گئے بے بال-و-پر
شکریہ صد شکریہ تیرے لئے ماہ-ا-سیام


روزہ مومن کو جہنّم سے دلاے گا نزات
کہتے تھے میرے نبی-ا-موحترم خیرل انام


اس مبارک ماہ میں قرآن بھی نازل ہوا
رات ایک ایسی ہے اسکی جسکا اعلیٰ ہے مقام


تیری آمد سے درواجے کھلے سارے خلد کے
ہر طرف نور ہے رحمت ہے تیری سبح-و-شام


ختم ہیں اب روزے تجھ سے کہتے ہیں سب الودہ
میرے قرباں جان-و-دل میرا بھی لے آخر سلام


دولت-ا-قونوں مکاں مل جاے گی اسکو ایک دن
جسنے راہ-ا-حق میں کر دی زندگی اپنی تمام



 
Top