کمپیوٹر کا جواب

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ایک مینڈک نے قسمت کا حال جاننے والے کمپیوٹر کا بٹن دبایا، جواب آیا کہ عنقریب تمہاری ملاقات ایک نوجوان اور حسین لڑکی سے ہو گی جو تمہارے بارے میں سب کچھ جانے کی خواہش مند ہو گی۔

مینڈک نے خوشی سے بے تاب پو کر کمپیوٹر میں سوال فیڈ کیا کہ اس کی ملاقات کہاں ہو گی۔ ۔ ؟ کسی پارٹی میں ، کسی نہر یا پھر کسی تالاب کے کنارے پر؟؟؟؟


"میڈیکل کالج کی لیبارٹری میں چیڑ پھاڑ کی میز پر"


کمپیوٹر سے جواب ملا۔ ۔ ۔ ۔۔
 
Top