چکن نوڈلز سوپ

  • Work-from-home

diya ali

TM Star
Nov 23, 2010
1,104
661
1,013
Rawalpindi
چکن نوڈلز سوپ

اشیاء:

مرغی کی یخنی چه کپہرے دهنیا کی stems چه عددباریک کٹی تازه ادرکایک چائے والا چمچمرغی کے آدهے سینےدو عددچائنیز ایک نوڈلز100 گرمتازه لال یا ہری مرچیں باریک کٹی ایک چائے والا چمچہری پیازدو عددفش ساسایک کهانے والا چمچنمکحسب ذائقہ
ترکیب:

ہرا دهنیا یعنی پتیاں ڈنڈیوں سے کاٹ کر رکه لیں- یخنی گرم کرکے دهنیا کی ڈنڈیاں ادرک اور نمک ڈالیں- چند ابال آنے پر یخنی چهان لیں ادرک اوڈنڈیاں ضائع کردیں- یخنی کو دوباره پین میں ڈالیں اور باریک کٹے مرغے کے سینے کا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ منٹ پکائیں- پهر نوڈلز توڑ کر دیں – ساته ہری پیازاورلال مرچیں بهی- جب نوڈلز نرم ہوجائیں تو فش ساس ڈال دیں - ہرے دهنیا کے پتے پیالے میں ڈال دیں اور اوپر گرم گرم سوپ ڈال دیں – فی کس یڑه پیالہ سوپ میں 140 حرارے ہوں گے
 
Top