چنا چاٹ

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
چنا چاٹ
اجزاء:
چنے ----- دو پیالی (ابلے ہوئے)
پیاز ----- ڈیڑھ عدد (درمیانہ)
تیل ---- دو کھانے کے چمچ
ہری مرچ ---- دو عدد (باریک کاٹ لیں)
دھنیا٬ پودینہ ----- تھوڑا سا
زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
انار دانہ ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
چاٹ مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
پسی ہوئی لال مرچ ---- آدھا چائے کا چمچ
کھٹائی ----- آدھا چائے کا چمچ
املی کا پانی ----- آدھا کپ
ش
ترکیب:
گرم تیل میں آدھے پیاز ڈال کر نرم کرلیں- دھنیا٬ پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں- پھر زیرہ٬ انار دانہ٬ نمک٬ چاٹ مصالحہ٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ پسی ہوئی لال مرچ٬ پسی ہوئی کھٹائی٬ چنا اور املی کا پانی ڈال دیں اور چولہے سے اتار لیں- کچھی پیاز ڈال کر مکس کریں
 
Top