چاہتے ہیں

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
راہ-ا-حق پر جو چلنا چاہتے ہیں
انہیں کافر مسلنا چاہتے ہیں
جو خوشیوں میں مچلنا چاہتے ہیں
کھلونوں سے بھلنا چاہتے ہیں
کافروں کی ذرا خواہش تو دیکھو
شمع کی لو میں جلنا چاہتے ہیں
ہمارے حوصلے کیا حوصلے ہیں
کہ گر گر کر سمبھلنا چاہتے ہیں
ادب تہذیب کو رکھ کر تاک میں
نیے فیشن میں ڈھالنا چاہتے ہیں
چرا کر مال کاجل کے گھروں سے
وہ بن دھببہ نکلنا چاہتے ہیں
درو دیوار کی اینٹوں سے انٹین
وہ چٹکی میں مسلنا چاہتے ہیں
جماعت کا جلال اپنا دکھا کر
عدالت کو بدلنا چاہتے ہیں
کدم جنکے اپاہز ہو چکے ہیں
فلک پر وہ اچھلنا چاہتے ہیں
انیس اپنی رویش کو کیسے بدلیں
جو اپنوں کو بھی چھلنا چاہتے ہیں
 
Top