چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاﺅ کے لئے نہای

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113


اسکاٹ لینڈ کی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے یہ بات ثابت کی ہے کہ روزانہ چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاﺅ کےلئے نہایت مفید ہے۔گلاسکو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک چاکلیٹ کا استعمال بھی دماغ پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے جس سے فالج کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ماضی میں کی گئی بے شمار ریسرچز میں ماہرین نے بتایا ہے کہ مناسب مقدار میں چاکلیٹ کا استعمال فائدہ مند ہے لیکن یہ بات حالیہ ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ انسانی جسم میں خون کی رگوں میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کو نارمل کرتے ہوئے خون کی روانی بہتر بناتی ہے۔محقق ڈاکٹر میتھیو نے واضح کیا ہے کہ چاکلیٹ ناصرف خون کی رگوں میں موجود سختی کو ختم کرتی ہے بلکہ دماغ تک جانے والی شریانوں میں خون کی روانی کو تیزکرتی ہے جس سے دماغ کے خلیات پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اورفالج کا خطرہ انتہائی کم ہو جاتا ہے۔
 

adnan1

Senior Member
Dec 1, 2013
563
347
213
good sharing....!
kal sy maine bhi roz ek dairy milk chocolate khani hai
hahahhahahahha
 
  • Like
Reactions: Chaya
Top