پیغام

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
آئیے، ملکے پھر ایک جشن منایا جائے
نفرتیں چھوڈ ، محبّت کو بڑھایا جائے


مذھب کے نام پر آپس میں لڑنے والوں کو
مذھب کہتے ہیں کسے ، او بتایا جائے


خدمتے خلق تمہارے لئے ضروری ہے
سر عقیدت سے عبادت میں جھکایا جائے


ملیں خلوص سے آپس میں اتہاد رہے
بھائی بھائی کا نہ اب خون بہایا جائے


ایک مدّت میں بنایا گیا ہے چن چنکار
بھولکر کوئی نشیمن نہ جلایا جائے


جو کر سکو تو کرو زندگی میں یہ ظفر
ہر ایک شخص کو انسان بنایا جائے
 
Top