پٹھان کی فراست اور آپکی حمق

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پٹھان کی قیافہ شناسی تیز فہمی اور فراست کے سب ہی دلدادہ ہیں
اسی لئے تفریح میلا پر جب بھی دانائ کی مثال دی جاتی ہے
پٹھان کے فہم و عقل کو ضرور سراہا جاتا ہے
تیز طبع ، ذکاوت و زود فہمی نے پٹھان کو ہر محفل میں نمایاں مقام دلایا ہے
عقل مندی ذہانت اور فرزانگی پٹھان کے انگ انگ میں سرایت کر چکا ہے
قوتِ ادراک معاملہ فہمی نکتہ فہمی اور سمجھنے کی قوت فطانت و دقیقہ رسی
پٹھان کے وہ اوصاف ہیں جو پٹھان کی شخصیت پر چار چاند لگا دیتے ہیں

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

KIS ki baat ho rahi he yahan btw?? :p
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Lo bhala..... Ab aisay b halaat nahi hain bhai. Albata maamla is k barske ho to maana Ja sakta hai.
Aap b na bilkul pathan hi ho bhai.
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
Lo bhala..... Ab aisay b halaat nahi hain bhai. Albata maamla is k barske ho to maana Ja sakta hai.
Aap b na bilkul pathan hi ho bhai.
Yeh muje kuch kuch aap ke Muttalib bhai ki tareef jaisa laga he..... Tareef hi thi naa? =))
 
Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163
پٹھان کی قیافہ شناسی تیز فہمی اور فراست کے سب ہی دلدادہ ہیں
اسی لئے تفریح میلا پر جب بھی دانائ کی مثال دی جاتی ہے
پٹھان کے فہم و عقل کو ضرور سراہا جاتا ہے
تیز طبع ، ذکاوت و زود فہمی نے پٹھان کو ہر محفل میں نمایاں مقام دلایا ہے
عقل مندی ذہانت اور فرزانگی پٹھان کے انگ انگ میں سرایت کر چکا ہے
قوتِ ادراک معاملہ فہمی نکتہ فہمی اور سمجھنے کی قوت فطانت و دقیقہ رسی
پٹھان کے وہ اوصاف ہیں جو پٹھان کی شخصیت پر چار چاند لگا دیتے ہیں

Kya such me esa hai ? :p :D
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
KIS ki baat ho rahi he yahan btw?? :p
اوصاف جو بیان کئے جا رہے ہیں ان سے کیا ظاہر ہوتا ہے
Lo bhala..... Ab aisay b halaat nahi hain bhai. Albata maamla is k barske ho to maana Ja sakta hai.
Aap b na bilkul pathan hi ho bhai.
پٹھان کی فراخدلی کا یہ حال ہے کہ آپ کی معاندت و مخاصمت کے باوجود
چاروں اور محبت کے پھول نچاور کئے جا رہے ہیں
Yeh muje kuch kuch aap ke Muttalib bhai ki tareef jaisa laga he..... Tareef hi thi naa? =))
ابھی تعریف کی ہی کہاں ہے ابھی تو انکے اوصاف بیان کیئے جا رہے ہیں
Aik Aap hi ho jo bin kahay humara Matlab samjh jatay hain
بس جی آپ ایک دوسرے کی ہاں میں ہاں ملاتے جائیے

=))
میں نے چھیڑا ہے مقید جو پٹھان کا قصہ
انکی تعریف بھی اک آنکھ نہ بھائ انکو
 
Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163
رانو جی اس قدر حیران و سرگردان و پراگندہ ہو کر
محو حیرت ہو کر آشفتگی کو چھوڑیئے ایسا ہی ہے
Hahahha chalain eda he sahi man leti hoon nai to ap ny is se b mushkil urdu ka istmal kar dena =))=))
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Hahahha chalain eda he sahi man leti hoon nai to ap ny is se b mushkil urdu ka istmal kar dena =))=))
ہماری تو کوشش ہے مستعار الفاظ میں حقیقی اور مجازی معنوں کے درمیان تشبیہہ
کا عنصر پیدا کر کے رعب ڈالنا مگر ناکام ہیں
=))=))
قوم کیسی کس کو اب اردو زباں کی فکر ہے
غم غلط کرنا ہے بس اور آب و ناں کی فکر ہے
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زیرکی کا عنصر نمایا ہونے کی وجہ سے فہم و فراست کی بلندی پر ہیں آج کل
پھٹان کی قیافہ شناسی شاید کچھ زیادہ ہو گئ ہے
سب ہی جانتے ہیں کہ کس چترائ سے خوش اسلوبی سے دانائ اور چالاکی سے کام لے کر سب
کو احمق بنایا گیا
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @Sunny_Rano @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose
 
  • Like
Reactions: duaabatool

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
پٹھان کی قیافہ شناسی تیز فہمی اور فراست کے سب ہی دلدادہ ہیں
اسی لئے تفریح میلا پر جب بھی دانائ کی مثال دی جاتی ہے
پٹھان کے فہم و عقل کو ضرور سراہا جاتا ہے
تیز طبع ، ذکاوت و زود فہمی نے پٹھان کو ہر محفل میں نمایاں مقام دلایا ہے
عقل مندی ذہانت اور فرزانگی پٹھان کے انگ انگ میں سرایت کر چکا ہے
قوتِ ادراک معاملہ فہمی نکتہ فہمی اور سمجھنے کی قوت فطانت و دقیقہ رسی
پٹھان کے وہ اوصاف ہیں جو پٹھان کی شخصیت پر چار چاند لگا دیتے ہیں

@Noor_Afridi bhai ap ki tareef ho rahi idhar :p
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
itni muhkil urdu may ye smajh agaya k Pathano k baray may baat ho rahi ha.. per ye smajh nai aya k tareef ho rahi ha ya burai.. burai honi to nai chaiyee
 
Top