فورم کی انتطامیہ کی توجہ اس بات کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں۔
اکثر جگہ سیٹلائٹ ٹی وی چینل کا اشتہار لگا نظر آتا ہے جو بلکل ننگا اور واہیات ہے۔ ایک فیملی فورم پر ایسے اشتہار قبول نہ کئے جائیں۔ اس سے بہت برا اثر فورم پر پڑتا ہے۔ جب ہم کسی ٹھریڈ کا وزٹ کرتے ہیں اللہ معاف فرمائے اس واہیات اشتہار پر نظر پڑتی ہے، اور روزے کی حالت میں بھی نظر پڑتی ہے۔ جو بہت خطر نات ہے۔ فیملی فورم کو ایسے واہیات اشتہارات کو قبول کرنے سے انکار کردینا چاہئے۔
مزید کیا لکھ سکتا ہوں یقینا اس اشتہار کو دیکھ کر ہر مسلمان بہن یا بھائی کے جذبات ہونگے۔
اللہ تعالی بے حیائے سے ہماری حفاظت فرمائے۔