پرائیوٹ طلبہ کے رجسٹریشن فارم جمع کرانی آخری تاریخ5 اگست ہے

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
32
Pakistan.. karachi
جامعہ کراچی کے تحت بی اے،بی کام ،بی اوایل کے پرائیوٹ طلبہ اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے بی اے،بی کام اور بی ایس سی کے طلبہ رجسٹریشن فارم5 اگست تک 2700 روپے فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں۔طلبہ اپنے فارم کے حصول اور جمع کرانے کے لئے بینک کاؤنٹرز واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے رجوع کرسکتے ہیں۔
 
Top