پاک فوج میں 11 میجرجنرلزکے تبادلے: اظہرصالح وائس چیف آف جنرل سٹاف تعینات

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاک فوج کے 11 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے کے احکام جاری کردیے گئے۔میجرجنرل اظہر صالح کو وائس چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل شاہین کو آئی جی ایف سی کے پی کیمیجر جنرل طارق جاوید کو ڈی جی ایس پی ڈی تعینات کیا گیا۔ میجر جنرل آفتاب کو ڈی جی پرسنل ایڈمنسٹریشن، میجر جنرل ارشاد کو ڈی جی پی پی اینڈ اے جبکہ میجر جنرل خالد کو ڈی جی پی ایم او تعینات کیا گیا ہے۔میجر جنرل ریحان باقی کو ڈی جی الیکٹریکل مکینکل انجینئرنگ کور، میجر جنرل عامر کو ڈی جی آئی ٹی ڈی تعینات کیا گیا ہے۔ میجر جنرل اختر ستی جی او سی 26 میکنائز ڈویڑن، میجر جنرل سعید ناگرہ کو جی او سی 114 ڈویڑن اوکاڑہ، میجر جنرل امجد علی خان کو جی او سی 35 ڈویڑن بہاولپور تعینات کیا گیا ہے۔

ISPR--640x300.jpg
 
Top