پاکستان کا درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کاکامیاب تجربہ

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313

صدر اور وزیراعظم نے شاہین 2 میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے ۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی: پاکستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے
بیلسٹک میزائل شاہین2 ۔

حتف

vl
کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین تجربہ کیا ہے میزائل ہر قسم کے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کا حامل میزائل ہے جو ایک ہزار 500 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بن سکتا ہے۔ میزائل کے تجربے کے دوران منصوبے سے منسلک ماہرین کے علاوہ ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود اور لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خان بھی موجود تھے۔

صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نےشاہین 2 میزائل کے کامیاب تجربے پر اس منصوبے سے منسلک ماہرین کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے دفراع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھی جائے گی۔
 
Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905

;;)
 
Princess_Nisa

Senior Member
Aug 5, 2014
883
367
213

Hmm nice..
 
  • Like
Reactions: JUST LIKE ROZE
Top