ٹی وی کی ٹی بی

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
چلن جب سے ٹی وی کا گھر گھر ہوا ہے
برائی کا سیلے رواں بڑھ رہا ہے


یہ نادان بچے تھرکنے لگے ہیں
تھرکنے لگے ہیں, مٹکنے لگے ہیں


ہے اکثر ہی بچوں میں فلمی ادایں
کہو انسے کچھ تو وہ آنکھیں دکھاے


نہیں خوف دل میں ذرا بھی بڑوں کا
ہے ماحول گندا بہت ہی گھروں کا


حیا سوج منظر نظر آ رہے ہیں
برایی کے پتلے جلا پا رہے ہیں


حیا لڑکیوں کی مٹی جا رہی ہے
یہ عورت تو مردوں کو شرما رہی ہے


ہے فیشن پرستی دلوں میں سمایی
نہیں سوجھتی اب بھلایی برایی


جواں سال لڑکے ہیں آزاد بلکل
ہیں اخلاق و سیرت میں برباد بلکل


کھڈے ہوکے رہ میں بجاتے ہیں سیٹی
کسی کی بہن ہو یا بیٹی کسی کی


تمھیں انکا چہرہ صفا چٹ ملیگا
لباسوں میں انکے نیا کٹ ملیگا


نہ علم و ہونر ہے نہ دولت ہے پلے
ملینگے مگر انکی زلفوں میں چھلے


ہیں ماں باپ انسے پریشان ہردم
کہ انکے دماگوں ہے شیطان ہردم


نہیں عقل انکی ابھی تک ٹھکانے
محبّت کے پڑھتے ہیں جھوٹھے فسانے


تصاویر ہستی سے دل کو لبھانا
فحش گیت فلمیں صدا گنگنانا


ہے مذھب سے اپنے اُنہیں خود الرجی
شریعت میں اپنی چلاتے ہیں مرضی


جو آگوش-ا- ٹی وی میں بچے پلینگے
تمہی خود بتاؤ وہ کیسے انساں بنینگے؟


 
Top