وہ لمحہ

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
وہ لمحہ
جب تخلیق ہو رہی تھی
یہ کائنات
تب سے
ہاں اسی لمحے سے
جب اس کائنات کا
مقدر لکھا جارہا تھا
ہاں
جب ترتیب دی جا رہی تھی
حسن کائینات
ہاں
اسی مقدس لمحے سے
میں تیرا محتاج ہوں
 
  • Like
Reactions: Envy and nrbhayo
Top