وطن عزیز کو دولخت ہوئے آج 43 برس بیت گئے

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313

مارچ 1971ء کے پہلے ہفتے میں عوامی لیگ نے ریاست کے خلاف بغاوت کا آغاز کیا فوٹو: فائل

کراچی: سیاسی چپقلش، سماجی عدم مساوات اور دشمنوں کی سازشوں کی بدولت وطن عزیز کو دو لخت ہوئے آج 43 برس ہوگئے ہیں۔

1971
کو آج ہی کے روز پاک بھارت جنگ کے دوران مشرقی پاکستان میں لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی کی جانب سے پاک فوج کے ہتھیار پھینکنے کے باضابطہ اعلان اور ملک کے دو لخت ہونے کو آج 43 برس گزر چکے ہیں مگر آج بھی اس دن کی تکلیف اور اذیت روز اول کی طرح تڑپا دیتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ملک کے دونوں بازوؤں کے درمیان پہلی دراڑ اردو کو قومی زبان کا درجہ دیئے جانے پر پیدا ہوئی تھی جس نے اس وقت کی حکمران جماعت کی جانب سے 1951 میں مشرقی پاکستان میں انتخابات نہ کرواکر گہرا کیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں مزید اضافہ ہوتا گیا۔ دشمن کا کام ہی دشمنی ہوتا ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے حکمران دشمن کی دشمنی کے سامنے بند باندھنے کے بجائے دشمن کو ایندھن فراہم کرتے رہے۔ کھوٹے سکوں پر مشتمل انتظامیہ نے جلتی پر تیل ڈالا۔ 1970 کے عام انتخابات میں مجیب الرحمان کو واضح اکثریت ملی لیکن اقتدار انہیں سونپنے کے بجائے آمریت کا سہارا لیا گیا اور بالاخر بھارتی جارحیت نے ملک کو توڑنے کے لئے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی۔

گو کہ اب مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 43 برس گزر گئے ہیں لیکن کروڑوں پاکستانیوں کے دل آج بھی مشرقی پاکستان کے لئے دھڑکتے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے سیمینارز ، ریلیاں اور دیگر تقریبات منعقد کی جارہی ہیں لیکن بحیثیت قوم ہمارے لئے شرم ناک بات یہ ہے کہ اس عظیم قومی سانحے کے حقائق جاننے کے لئے قائم حمود الرحمان کیشن کی رپورٹ کو 4 دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی منظر عام پر نہیں لایا جاسکا کیونکہ اس میں ان تمام نام نہاد محب وطن افراد اور ان جیسی سوچ رکھنے والوں کے مکروہ چہروں کو واضح کیا گیا ہے جوکہ اب بھی کسی نہ کسی طرح وطن عزیز پر مسلط ہیں۔

مشرقی پاکستان میں ملک کو ٹوٹنے سے روکنے کے لئے قربانیاں بھی دی گئیں تھیں اور بھارتی سازشوں کا مقابلہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تھی ان میں بنگالی اور غیر بنگالی دونوں ہی شامل تھے۔ اب بھی لاکھوں محصورین بنگلہ دیش کے مختلف کیمپوں میں مقیم ہیں جنہیں نا تو پاکستان بلایا جارہا ہے اور نہ ہی بنگلہ دیش اسے اپنا شہری ماننے کو تیار ہے۔ پاکستان کے دفاع اور سلامتی کی پاداش میں سیکڑوں بنگالی بھی آج وہاں برسراقتدار جماعت عوامی لیگ کے ہاتھوں یرغمال بن کر اذیت ناک مظالم کا شکار ہیں۔ درجنوں افراد کو پاکستان کی حمایت کے جرم میں سزائے موت دی جاچکی ہے۔
 

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen @marib
 
  • Like
Reactions: innocent_jannat
Top