کچھ مرد اور ۔۔۔ اکثر خواتین نماز پڑھنے کے بعد اور اٹھنے سے پہلےجائے نماز کو ایک کونے سے موڑ دیتی ہیں ۔۔۔
"وہ ایسا کیوں کرتی ہیں؟؟؟؟؟؟"
جب پوچھا تو۔ ۔۔۔۔ مرد عموماً کوئی مدلل جواب نہیں دیتے، ۔ کہتے ہیں بس ایسے ہی عادت ہے۔ ۔
اور خواتین کا جواب۔ ۔۔۔؟؟
اکثر وہی جواب ملا جو ہم اپنی نانیوں، دادیوں سے سنتے آئے ہیں کہ "جناب!اگر کونہ نہ موڑو تو شیطان نماز پڑھنے لگتا ہے۔۔۔!!! ۔۔۔۔ کتنی عجیب بات ہے ناں۔۔!! وہ شیطان جو ایک سجدہ کرنے کو تیار نہ ہوا،
وہ بھلا اب کیوں نماز پڑھنے لگا؟؟؟۔۔۔اگر اس نے اب سجدے کرنے ہوتے تو پہلے سجدے سے انکار ہی کیوں کرتا۔ ۔۔ اِسی لیے تو وہ راندہ درگاہ کر دیا گیا اور اگر چلیں فرضِ محال ایک منٹ کو مان بھی لیتے ہیں کہ وہ نماز پڑھتا بھی ہے تو
یہ تو اچھی بات ہے، پڑھنے دیں۔۔!! ۔ ۔ آپ۔ کا کیا جاتا ہے ۔۔۔
.دوستو!۔۔ ۔
اللہ تعالی' قران پاک میں فرماتا ہے۔ ۔۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ۖ اے ایمان والو! بہت بدگمانیوں سے بچو