نعت

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
یا رسول اللہ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام
گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام
والہانہ جو طوافِ روضہِ اقدس کرے
مست و بے خود وَجد کرتی اُن ہواؤں کو سلام
جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا
اُن فقیروں، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام
... مسجدِ نبوی کے صُبحوں اور شاموں کو سلام
یا نبی تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام

 
Top