نعت

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
یانبی یانبی یانبی یانبی
ہے خدا انبیا کا وظیفہ یہی

کیوں نہ ورد زباں نعت تیری رہے
کر رہا ہے خدا جب تیری ذاکری

باغ وحدت کے وہ پھول ہیں مصطفٰے
عرش پہ جسکی خوشبو ہے پھیلی ہوئی

شاہ بطحہ میں ادنا سا خادم تیرا
دیکھوں روضہ تیرا ہے تمنا میری
 
  • Like
Reactions: Envy and nrbhayo
Top