ناض کر

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
مومن ہے گر تو رحمت-ا-عالم پے ناض کررب کے حبیب موحسن-ا-عازم پے ناض کر
نور-ا-خدا کے نور کا مظہر جو بن گیا
اس نور-ا-بےمثال کی آمد پے ناض کر
حیواں صفت کو آپ نے انسان بنا دیا
اس ذات-ا-حق شناس کی آمد پے ناض کر
بھٹکے ہوؤں کو رب کا پتا جسنے دے دیا
اس راہبر کی ذات-ا-موکرّم پے ناض کر
جنّت انہیں کے صدقے میں ملیگی اے انیس
ہر وقت رب کے موحسن-ا-عازم پے ناض کر
 
Top