میں یوں ملوں تجھے تیرا لباس ہوجاوں

  • Work-from-home

Baazigar

TM Star
Oct 9, 2009
2,441
1,735
113
37
Nawabshah
میں یوں ملوں تجھے تیرا لباس ہوجاوں
بناکے تجھ کو سمندر میں پیاس ہوجاوں
جو دے دے مجھ کو اجازت تو میری جان مجھے
بناکے چاند محبت کے آسماں کا تجھے
کرن کرن میں تیرے آس پاس ہو جاوں
بناکے تجھ کو سمندر میں پیاس ہوجاوں
ہوئی قبول جو بن مانگے وہ دعا تو ہے
جو ٹوٹ کے بھی نہ ٹوٹے وہ سلسلہ تو ہے
رہے ادھوری نہ جو میں وہ آس ہوجاوں
بناکے تجھ کو سمندر میں پیاس ہو جاوں
میں یوں ملوں تجھے تیرا لباس ہو جاوں
بنا کے تجھ کو سمندر میں پیاس ہو جاوں


 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top