میں کس کی تحقیق پہ اعتبار کروں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims
@nasirnoman
Nasir bahi es forum pe to LOVELY ne ahlehadees hony se hi inkaar kar diya........ jabk aap ko bhi pata hay k wo baaqi forums pe ahlehadees ulama jiysa k ZUBAIR ZAI weghaira ka difa karta raha hay.....

chalo kam az kam aik ki asleyat zahir hoi k wo bas logu ko dhoka deny k liye ahlehadees bana jab k asal mie wo ahlehadees bhi nien hay.

aor MUSLIM and CHIRAGH baat taqleed ki hay jis ka aap inkar karty hain aor haram kethy hain to mien ye sawal kai baar pooch chuka hun k agar taqleed haram hay to kiya sirf imam abu haneefa(RA) ki taqleed haram hay ya baaqi ayema ki bhi taqleed haram hay??

aor shiekh abdulqadar jelani (RA) k bary main hawaly mie ne pesh kiy k wo hambli thy aor imam ahmad bin hambal(RA) ki taqleed karty thy.....
Imam-ul-muhadseen imam bukhari(RA) k baary main bhi kaha gya hay k wo bhi imam shaafi(RA) k muqalid thy......
Shikeh muhamad bin abdulwahab(RA) bhi imam ahmad bin hambal(RA) k muqalid thy..
yahan tak k ALLAMA IBN TEYMEYA(ra) ko bhi hambli kaha gya hay.....
aor sab se aeham baat k ab bhi saudia ka sarkaari mazhab hambli hay aor jab qaazi ijtehaad na kar saky to wo imam ahmad bin hambal(RA) k maslak pe fatwa dety hain,,,
aor wo ksi imam ki taqleed ko haram ya bidat nahin kehty.
agar mutlaq taqleed haram hay ya bidat hay to en pe bhi fatwa lagy ga ya sirf ahnaf oe hi lagy ga????????
mien kai baar wazahat kar chuka hun k mujhy ikhtelaf es se nahin k taqleed k mukhalifat kyun hayn balk mujhy ikhtelaf es baat se hay k taqleed k naam pe ahnaf k mukhalifat ki jati hay??????
kiya aap dekha sakty hain k taqleed ki wajah se ahnaf aor imam abu haneefa(RA) k elawa ksi imam ya fiqa pe koi fatwa laga ho ya ksi ne koi book likhi ho??????
 

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
بھائی آپ نے کئی ایک باتیں کیں ۔۔۔آپ نے ہماری ہی عبارت بھی کوٹ کی ۔۔۔۔لیکن یہ تو فرمائیے کہ ہم نے کس حدیث میں معاذاللہ کون سا فالٹ نکالا ؟؟؟؟
باقی میرے بھائی کوئی بھی قرآن کی آیت کوٹ کرکے یا حدیث کوٹ کرکے حق پر ثابت نہیں ہوتا ۔۔۔۔ کیوں کہ شاید آپ کے علم میں نہیں کہ
قرآن پاک کی آیات اور احادیث پاک تو قادیانی بھی اپنے باطل دعوی کو ثابت کرنے کے لئے کوٹ کرتے ہیں تو کیا اس طرح قادیانی بھی حق پر ثابت ہوجائیں گے ؟؟؟؟
میرے بھائی حق پر ثابت ہونے کے لئے صرف قرآن کی آیات اور احادیث پاک کوٹ کرنا کافی نہیں ہوتا ۔۔۔۔ بلکہ اپنے آپ کو اہل حق میں سے ثابت کرنے کے لئے قرآن پاک کی آیات کے ساتھ دنیائے اسلام کے معتبر مفسرین کرام کی تشریحات بھی پیش کی جاتیں ہیں ۔۔۔۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ جو شخص قرآن پاک کی آیت پیش کرکے جو مفہوم نکالنا چاہتا ہے وہ صحیح ہے یا اُس کا من مانا مفہوم ہے ؟؟
اسی طرح احادیث پاک کوٹ کرنے والے کو بھی محدثین کرام اور شارحین کرام کی تشریحات پیش کرنی پڑتی ہیں ۔۔۔جس کے بعد معلوم ہو کہ اس شخص نے جس حدیث سے جو مفہوم مراد لیا ہے وہ صحیح ہے یا اُس کا من مانا مفہوم ہے ۔۔۔۔ کیوں کہ میرے بھائی اس طرح من مانے مفہوم نکال نکال کر بے شمار گمراہ فرقے اپنے باطل مقاصد میں استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔ لہذا کسی کا صرف قرآن کی آیات یا احادیث پیش کرنا ہی کافی نہیں ۔
دوسری بات یہ ہے کہ آپ اسے لولی ٹائم کو نہیں جانتے ۔۔۔ ہم اسے کافی عرصے سے جانتے ہیں ۔۔۔ کہتے تو یہ صاحب یہ ہیں کہ کسی کی تقلید نہیں کرنی چاہیے ۔۔۔لیکن یقین مانیں جتنی تقلید یہ صاحب کرتے ہیں ۔۔۔اتنی تقلید تو مقلدین بھی نہیں کرتے ۔۔۔ جس کا ثبوت یہ ہے کہ یہ اپنے مولویوں کی عبارتیں اور ان کے مضامین آنکھیں بند کر صرف اور صرف کاپی پیسٹ مارتے ہیں ۔۔۔۔ جبکہ یہ حرکت تو ہم جیسے جاہل مقلد بھی نہیں کرتے ۔۔۔ یعنی ہم پہلے اپنے علماء کی بات کو سمجھتے ہیں کہ وہ کس موضوع پر کیا فرماتے ہیں ۔۔۔ اس کے بعد کسی جگہ کوٹ کرتے ہیں ۔۔،۔۔لیکن ان لولی صاحب کا حال یہ ہے کہ کئی دفعہ ایسا ہوا کہ انہوں نے اسی طرح اپنے مولویوں کی اندھی تقلید میں کہیں سے کوئی آرٹیکل اٹھا کر کاپی پیسٹ کیا ۔۔۔ لیکن جب ہم نے اور آئی لو صحابہ بھائی نے لولی صاحب کے پیش کردہ مضمون میں شدید غلطیوں کی نشادہی کی ۔۔۔۔ تو بجائے یہ لولی صاحب شرمند ہوتے ۔۔۔ اور کم از کم اپنے دعوی (یعنی کسی کی تقلید نہیں بلکہ تحقیق کرنی چاہیے) کی لاج رکھتے اور ہماری طرف سے پیش کردہ غلطیوں کی تحقیق کرکے اپنے فعل پر توبہ کرتے ۔۔۔ لیکن انہوں نے اپنے مولویوں کی اندھی تقلید میں مقلدین کو بھی پیچھے چھوڑ کر ۔۔۔۔ نت نئے مضامین کہیں سے اٹھا اٹھا کر کاپی پیسٹ مارنے شروع کردئے ۔۔۔۔اب آپ خود ہی فرمائیں اندھے مقلد ہم ہیں یا لولی ٹائم جیسے غیر مقلد اپنے مولویوں کی اندھی تقلید کرتے ہیں ۔۔۔۔ اور آپ تجربہ کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔ تو آپ خود اگلی پوسٹ میں ملاحظہ کیجیے گا کہ لولی صاحب بجائے ہماری بات کا جواب دینے کے یہ کہیں نہ کہیں سے نیا مضمون یا نیا پوسٹر کاپی پیسٹ مار دیگا ۔۔۔۔اور یہ حرکت کرے تو مان لیجیے گا کہ یہ صرف کاپی پیسٹ ماسٹر ہے ۔۔۔۔ علم وغیرہ سے اسے دور کا واسطہ نہیں ۔۔۔۔۔یہ صرف اور صرف اپنے مولویوں کی اندھی تقلید میںمضامین کاپی پیسٹ مارتے ہیں ۔۔۔پھر آپ کو خود سمجھ آجائے گا کہ ہم لوگ اس شخص سے بے زار کیوں ہیں ؟؟؟
باقی آپ سے عرض ہے کہ اگر آپ اس موضوع پر واقعتا کچھ سمجھنے سمجھانے میں سنجیدہ ہیں تو ایک ایک کرکے اپنے اشکالات پیش کیجیے گا۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم واضح کرنے کی کوشش کریں ۔
باقی ہم آپ کی طرف سے لگائے گئے الزام پر جواب کے منتظر ہیں ۔
zabardast...jazakAllah khair[DOUBLEPOST=1349197754][/DOUBLEPOST]
باقی تمام غیر جانبدار قارئین کرام سے گذارش ہے ۔۔۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو ان غیر مقلدوں کے پیش کردہ کسی بھی اشکال یا اعتراض کو سنجیدگی سے سیکھنے سمجھنے کی خواہش رکھتے ہوں تو ایک ایک کرکے اپنے اشکالات مختصرا ضرور لکھیے ۔۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم وضاحت کرنے کی کوشش کریں گے۔۔۔۔ لیکن متعصب
حضرات زحمت نہ فرمائیں ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
ameen summa ameen
 

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
zabardast...jazakAllah khair[DOUBLEPOST=1349197754][/DOUBLEPOST]
ameen summa ameen





ذرا مہربانی فرما کر یہ بھی بتایا جائے کہ فقہ کی موجودہ کتابوں میں سے کوئی ایک بھی ایسی ہے جسے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خود لکھا ہو؟
-------------------------------
مقلد قرآن و حدیث کا مطلب سمجھ سکتا ہے یا نہیں۔ حالانکہ ہماری فقہ شریف کے اصول کی کتابوں میں ہے کہ مقلد قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں سکتا۔ پھر تو گویا قرآن و حدیث منسوخ اور بےکار ہیں{معاذ اللہ}۔ اگر لے سکتا ہے تو تقلید کی ضرورت ہی کیا۔ اگر نہیں لے سکتا تو قرآن و حدیث کی ضرورت ہی کیا؟
-------------------------------------------
مفتی تفی عثمانی صاحب مولانا اشرف علی تھانوی مرحوم کی کتاب "الحیلة الناجزة في الحلیلة العاجزة" کے نئے ایڈیشن کے دیباچے میں فقہ حنفی سے خروج کا جواز تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ فقہ حنفی میں شوہر سے گلوخلاصی کی خواہش مند عورتوں کو پیش آنے والی مشکلات کا کوئی حل نہیں ہے۔ انہوں نے ایسے بیشتر مسائل میں مالکی مذہب کے مطابق فتویٰ دیا ہے۔ اگر فقہ حنفی مکمل ضابطۂ حیات ہے تو اس مسئلہ کا حل کیوں نہیں ہے؟
 
  • Like
Reactions: *Muslim*

good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
mera mashwara he k fozol bateen krny ka hr kisi k pass time b hota he or is k liy koi aalim wa faazil hona b zrori naheen hota-- parry likhy sy jahel, ganwar b ziyad fozoliyat bak liya krty hen ---

meri guzarish he k sanjeeda or ilmi behs ki trf aaya jay tak masla ek trh wazih ho jay - is liy man ny first post men hi kahan k mukaaremeen sy guzarish he ko wo taqleed ki jame wa manee tareef naqal kr deen-- laiken abhi tak jawab wosol naheen howa-- kiya man is ki waja jaan skta hoo ?

kai bar taqleed ka haami bhai ye keh chuky hen k taqleed zrori he or phr hairangi wali bat ye he k jab taqleed ki bat ki jati he to phr aami kaa name zoor shoor sy liya jata he-- agr aami pr taqleed wajib he to phr ahl el ilam k sir men kiya drd he jo wo taqleed ki rassi ko mzboti sy thamy howy hen ?

or phr khud taqleed ki tareef sy hi ye bat wazih he k aami ka aalim sy msla pojhna or qaazi qawahoo ki batoo pr faisla krna taqleed he hi naheen-- is liy ashab e taqleed sy guzarish he k

taqleeeed ki jaame wa mane tareef naqal farmaa deen bahala mutbar books----shukria
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
ہمیں مزید کچھ کہنے کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔ماشاء اللہ قارئین کرام خود سمجھدار ہیں
وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَاماً(الفرقان،63)
اور جب جاہل لوگ ان سے (جاہلانہ) گفتگو کرتے ہیں تو سلام کہتے ہیں
رسول اللہ ﷺ جس بات کا حکم دیں اس پر عمل کیا جائے اور جس چیز سے منع فرمائیں اس سے رکا جائے۔
وَمَآ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ ۤ وَمَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ
ترجمہ: اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالٰی سخت عذاب والا ہے۔ (سورۃ الحشر ،آیت 7)
جو کام رسول اکرم ﷺ نے اپنی حیات طیبہ میں نہیں کیا وہ کام اپنی مرضی سے کر کے اللہ کے رسول (ﷺ) سے آگے نہ بڑھا جائے۔
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُـقَدِّمُوْا بَيْنَ يَدَيِ اللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ
ترجمہ: اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول کے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو یقیناً اللہ تعالٰی سننے والا، جاننے والا ہے۔(سورۃ الحجرات ،آیت 1)
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
AAP sab k Tmam threads jin may Zaati raaye se behas ho rhi hay close kiye ja rhe hain
Kindly PM may Aik dusre se lar lain pehle ,,Aik dusre k Firqe pta lga lain Kisi ko muslim aur kisi ko non muslim DEclare kar lain ,,,jab koi kaam ki baat hogi jis se sabko faida hone wala ho to Bta dijyega Threads Open kar dungi!
Keep up the gr8 work :|
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime
Status
Not open for further replies.
Top