روزے کے اہم اہم مسائل
ایک ممبر بہن نے مجھے یہ لنک دیا اور متوجہ کیا کہ یہاں جو پوسٹ میں نے کی تھی وہ نظر نہیں آرہی
لہذا میں نے دوبارہ اس لنک کو وزٹ کیا تو واقعی مجھے بڑی حیرانی ہوئی کہ میری پوسٹ کو خاموشی کے ساتھ اڑا دیا (ڈیلیٹ کردیا گیا)
یہ کس نے کیا ؟ کیوں کیا ؟ اس کی کوئی نہ وجہ بتائی گئی اور نہ اطلاع دی گئی۔
یہ اقدام یقینا فورم کے اصولوں اور فورم کے مفاد کے خلاف ہے، اور اس طرح فورم کے ایک ممبر کی کھلی توھین بھی ہے۔
میری پوسٹ میں کوئی اعتراض یا غلط بات نہیں تھی اور نہ فورم کے اصول کے خلاف تھی۔ میں نے ایک غلطی کی نشاندہی کی تھی اور اس کی وضاحت کی تھی، اور اگر یہ صاحب مضمون کی نظر میں غلطی نہیں تھی تو اسے ثابت کرنے کو کہا تھا ، جو کہ فورم کے اصول کے مطابق ہر ممبر کو حق حاصل ہے۔ مجھے بڑا افسوس ہوا، یقینا یہ ایسا غلط اقدام کسی طور فورم کے مفاد میں نہیں ہوسکتا۔
میں کس سے شکایت کروں میری رہنمائی فرمائی جائے، اور میری شکایت کو دور کیا جائے۔
http://www.tafrehmela.com/ramzan-special/168883-1585-1608-1586-1746-1705-1746-1575-1729-1605-1575-1729-1605-1605-1587-1575-1574-1604-a-2.html