میں بھی ان سب لڑکیوں کی طرح ایک عام لڑکی تھی

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Girl.jpg

میں بھی ان سب لڑکیوں کی طرح ایک عام لڑکی تھی، جس کے کچھ خواب تھے، جو سب کی خُوشی چاہتی تھی اور ہمیشہ مسکراتی اور خوشیاں بکھیرنا چاہتی تھی، ماں باپ کے گھر کی رونق میرے دم سے تھی۔ ماں سے ضد کرنا اور باپ سے لاڈ اُٹھوانا میرا حق تھا جیسے۔ بہت خُو بصورت اور صاف جذبات، دل میں ہمیشہ ہر کسی کے لیے اچھا خیال رکھنا اور سب کے لیے خُوشی کی خواہش کرنا۔
پھر اپنے گھر اور اپنے خوابوں کی حدود سے باہر کی دُنیا نے میرے وہ سب خواب توڑ دیے، ہمیشہ اچھا سوچنے کی اپنی عادت سے مجبور ہر دن سوچتی کہ اگلا دن بہتر ہو گا، ذرا سے زخم پر رونے والی میں، اب دل پر لگنے والی بڑی سے بڑی چوٹ پر بھی آنسو نہیں بہاتی، کبھی حیران ہوتی ہوں کہ ایک چڑیا جیسا دل اتنا مظبوط کیسے ہو گیا کہ پہلے کسی کی سخت نظر پر بھی آنکھ سے آنسو بہنے لگتے تھے اور اب کسی کی دھتکار پر بھی آنکھیں نم نہیں ہوتیں؟؟؟ کیا ہر عورت ایسی ہی ہوتی ہے؟ کیا ہم سب کا سفر ایسا ہی ہوتا ہے؟ نازُک دل پتھر کیسے بن جاتا ہےجو ہر تلخ بات اپنے اندر جذب کرتا جاتا ہے؟ "
@shehr-e-tanhayi @krazykitty
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Bahot Khoobsorat Sharing.

Dil Pathar Kabhi Nahi Banta..... Uss Ki Quwat E Bardasht BaRh Jaati Hai.

Aisa humara maan-na hai... zaroori nahi k doosre bhi hum se itfaaq kareN.
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

MFAISAL

Newbie
Feb 2, 2016
12
7
3
View attachment 108336

میں بھی ان سب لڑکیوں کی طرح ایک عام لڑکی تھی، جس کے کچھ خواب تھے، جو سب کی خُوشی چاہتی تھی اور ہمیشہ مسکراتی اور خوشیاں بکھیرنا چاہتی تھی، ماں باپ کے گھر کی رونق میرے دم سے تھی۔ ماں سے ضد کرنا اور باپ سے لاڈ اُٹھوانا میرا حق تھا جیسے۔ بہت خُو بصورت اور صاف جذبات، دل میں ہمیشہ ہر کسی کے لیے اچھا خیال رکھنا اور سب کے لیے خُوشی کی خواہش کرنا۔
پھر اپنے گھر اور اپنے خوابوں کی حدود سے باہر کی دُنیا نے میرے وہ سب خواب توڑ دیے، ہمیشہ اچھا سوچنے کی اپنی عادت سے مجبور ہر دن سوچتی کہ اگلا دن بہتر ہو گا، ذرا سے زخم پر رونے والی میں، اب دل پر لگنے والی بڑی سے بڑی چوٹ پر بھی آنسو نہیں بہاتی، کبھی حیران ہوتی ہوں کہ ایک چڑیا جیسا دل اتنا مظبوط کیسے ہو گیا کہ پہلے کسی کی سخت نظر پر بھی آنکھ سے آنسو بہنے لگتے تھے اور اب کسی کی دھتکار پر بھی آنکھیں نم نہیں ہوتیں؟؟؟ کیا ہر عورت ایسی ہی ہوتی ہے؟ کیا ہم سب کا سفر ایسا ہی ہوتا ہے؟ نازُک دل پتھر کیسے بن جاتا ہےجو ہر تلخ بات اپنے اندر جذب کرتا جاتا ہے؟ "
@shehr-e-tanhayi @krazykitty
یہ کیسا غم ہے اور اس کی وجہ کون ہے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
میں ہرلڑکی کے لیے دعا گو ہوں کیوں کہ جب امید یا دل ٹوٹتا ہے توبہت دکھ ہوتا ہے
same here brother
Allah Sab k dilo ko Tootne se bachaye Q k Dil Tootne ka dard me ne saha hai banda jeene ki ummeed chor deta hai
 
MFAISAL

Newbie
Feb 2, 2016
12
7
3
گزرے ہوئے زمانے کا اب تزکرہ ہی کیا
اچھا گزر گیا بہت اچھا گزر گیا۔
گزرے ہوئے زمانے کا اب تزکرہ ہی کیا
اچھا گزر گیا بہت اچھا گزر گیا۔
اچھا ہوا اگر گزرا وقت واپس نہیں

ورنہ بہت لوگ بے نقاب ہوتے ز مانے me
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
اچھا ہوا اگر گزرا وقت واپس نہیں

ورنہ بہت لوگ بے نقاب ہوتے ز مانے me
کسی کے ساتھ پیار سے مزاق ضرور کرنا
مگر کبھی کسی کے ساتھ مزاق سے پیار نہ کرنا۔​
 
MFAISAL

Newbie
Feb 2, 2016
12
7
3
کسی کے ساتھ پیار سے مزاق ضرور کرنا
مگر کبھی کسی کے ساتھ مزاق سے پیار نہ کرنا۔
گل حق سچ کردا میں چوٹہ ذرا وی نئی
جے کوئی بن جاۓ یار انو کریدہ خفا نئی
اتوں دل کسے دہ توڑی دہ نئی زرہ وی
کیونک دل وچ وصدا خدا نئی
 
  • Like
Reactions: sonofaziz
Top