میرے الفاظ آپکے معنی

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم
آج ایک نئے کھیل کی ابتدا کرنے کی جسارت کر رہا ہوں
امید ہے کہ سب کو پسند بھی آئےگا اور حصہ بھی ضرور لینگے

اردو کے مشکل الفاظ پوچھے جائینگے
اور
اسکے معنی اپنے الفاظ میں بتائے جائینگے

تو آئیے شروع کرتے ہیں پہلا لفظ ہے

" نعم "
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

Is ka matlab to @(Rano) ko bahut pata he =))

magar bhai kya yeh Arabic word nahi he?? :p just askin :D
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

بھائی المیہ یہ ہے کہ لڑی کو ادھورا پڑھ کر اور جلد بازی میں جواب دینے کی بجائے سوال پوچھتے :p ہوواضح لکھا ہے اردو کے مشکل الفاظ پوچھے جائینگے

han han pta hai Q btaon =))
بتانا تو پڑیگا بہناں
magar pehly pooch to lijiye ke yeh Arabic wala he yaa Urdu ka hi koi naya syapa he =))
اردو ہے بھائی سیاپا کا جواب بھی آپ دینا کہ کیا ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: (Rano)

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
بھائی المیہ یہ ہے کہ لڑی کو ادھورا پڑھ کر اور جلد بازی میں جواب دینے کی بجائے سوال پوچھتے :p ہوواضح لکھا ہے اردو کے مشکل الفاظ پوچھے جائینگے

بتانا تو پڑیگا بہناں

اردو ہے بھائی سیاپا کا جواب بھی آپ دینا کہ کیا ہوتا ہے
haan wo to he magar urdu ne bhi to har jaghaa se alfaz pakrey hue hen naa..

is it "mutbadal" ???
aur siyapa.. kisi siyaney se poochiye.. :D
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Masha

oғғιcιally ѕнoĸнι
TM Star
Jun 21, 2015
3,429
1,217
163
بھائی المیہ یہ ہے کہ لڑی کو ادھورا پڑھ کر اور جلد بازی میں جواب دینے کی بجائے سوال پوچھتے :p ہوواضح لکھا ہے اردو کے مشکل الفاظ پوچھے جائینگے

بتانا تو پڑیگا بہناں

اردو ہے بھائی سیاپا کا جواب بھی آپ دینا کہ کیا ہوتا ہے
uuuf nahi ptaaa :p
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

rooja

Regular Member
Mar 22, 2016
93
71
68
السلام علیکم
آج ایک نئے کھیل کی ابتدا کرنے کی جسارت کر رہا ہوں
امید ہے کہ سب کو پسند بھی آئےگا اور حصہ بھی ضرور لینگے

اردو کے مشکل الفاظ پوچھے جائینگے
اور
اسکے معنی اپنے الفاظ میں بتائے جائینگے

تو آئیے شروع کرتے ہیں پہلا لفظ ہے

" نعم "
Acha silsila hai g
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نعم در اصل نعمت کی جمع ہے
عربی میں نعم ہاں ....نعم کا مطلب ہاں کہنا
----------------------------------------------

حیدر بھائ دو اشعار شیئر کر رہا ہوں امید ہے کہ سمجھ جائینگے

کیسی اب اون کی دھوپ میں جلتی ہیں تربتیں
سائے میں یاں پلے تھے جو ناز و نعم کے ساتھ

وہ اُس کا خوانِ نعم ہے کہ جس کے مطبخ میں
صدا کھڑ کنے کی ہے دیگ کی صداے عام

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @(Rano) @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar
 
  • Like
Reactions: Cyra

bahut achy se xplain kiya bhai sahab.. Ustaad jee.. Shukriyaa :)
 
Top