میرا سلام کہنا

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
فلک ہے دشمن زمیں ہے دشمن
مکان ہے دشمن مکیں ہے دشمن
ہوا ہے دشمن یہ سب زمانہ
نبی سے میرا سلام کہنا

اداس دل پے جو غم ہے ذاری
اگر مدینے کی راہ پاؤں
خوشی سے ہو جاؤں میں روانہ
نبی سے میرا سلام کہنا


 
Top