مکئی کا استعمال کئی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
تحقیق کے مطابق غذائیت اور توانائی سے بھرپور مکئی کے دانوں کا استعمال کئی

بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق مکئی میں

وافر مقدار میں وٹامن اے بی اور سی پایا جاتا ہے۔ اس کا استعمال

جسم میں نئے خلیوں کی تعمیر میں مدد دیتا ہے اور خون میں شوگر

اور کولیسٹرول کی سطح بھی قابو میں رکھتا ہے۔ ریشے سے بھرپور مکئی

نظام ہاضمہ پر بھی اچھے اثرات ڈالتا ہے۔ ماہرین صحت، خون کی کمی

اینیمیا کے شکار افراد کومکئی کھانے کا خاص طور پر مشورہ بھی دیتے ہیں۔
 
Top