مولانا طارق جمیل کی من گھڑت بات

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
بھائی ایک دفعہ میں نے ایک مولوی صاحب کو جو اپنی طرف سے من گھڑت باتیں کر رہے تھے ان کو ٹوکا تو کہنے لگے تم مجھ سے زیادہ اسلام جانتے ہو ، بچے ہو تو بچے ہی رہے تمیں دین کی اتنی سمجھ نہیں جنتا میں جانتا ہوں
ایک دفعہ میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا- میں نے ایک حدیث قدسی کے الفاظ صحیح کرنے کی کوشش کی تھی- مولوی تو اتفاق کر گئے مگر وہ ساتھی جو مجھ پر کوشش کررہے تھے ناراض ہوگئے کہ تم نے ہمارے عالم کو ٹوکا---
ایک دفعہ مسجد میں قرآن کی تفسیر غلط کی جارہی تھی، میرے ٹوکنے پر سب حاضرین میرے خلاف ہوگئے تھے اور مولانا تھوڑی سی بحث کرنے بعد اٹھ کر چلے گئے تھے
-​
 
H0mer

Newbie
Dec 25, 2014
46
25
8

بھائی یہ آنا ہوتی ہے ، مولوی اپنی غلطی داس ہزار آدمیوں کے سامنے کبھی تسلیم نہیں کرتا اور الٹا دوسرے کی بزتی کر دیتے ہیں ایک دفعہ میں نے ایک مولوی صاحب سے ایک روایت کا حوالہ پوچھا تو ان کو کچھ یاد نہیں تھا مجھے کہتے ہیں تماری کیا اوقات ہے حوالہ پوچھتے ہو
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
بھائی یہ آنا ہوتی ہے ، مولوی اپنی غلطی داس ہزار آدمیوں کے سامنے کبھی تسلیم نہیں کرتا اور الٹا دوسرے کی بزتی کر دیتے ہیں ایک دفعہ میں نے ایک مولوی صاحب سے ایک روایت کا حوالہ پوچھا تو ان کو کچھ یاد نہیں تھا مجھے کہتے ہیں تماری کیا اوقات ہے حوالہ پوچھتے ہو
امر باالمعروف و نہی عن منکر، پر وابستہ رہیں، اسی سے شر و فتنہ کا راستہ رکتا ہے- عوام کے عقیدہ کو غیر اتنا متاثر نہیں کرسکتے ہیں جتنا کے علماء کاذب----، یہ لوگ پیار و محبت، ایثار و قربانی کی بات اس پیرایہ میں کرتے ہیں، جو اصول دین کے برعکس ہوتی ہے-
ان مولوی کی پہچان یہ کہ قرآن پڑھ کر اس کے ترجمہ سے گریز کرتے ہیں، بعض اوقات بجائے پوری آیت کا ترجمہ کرنے کہ, اپنی مطلب کی بات بیان کرتے ہیں جو آیت کا مفہوم کے برعکس ہوتا ہے، احادیث کے مقام کے متعلق نہیں بتاتے ہیں، من گھڑت قصے سناتے ہیں، مثلا‘‘ ایک بادشاہ تھا--- یا بزرگوں نے فرمایا---- یا میرے استاد محترم حضرت شاہ صاحب رحمتہ اللہ نے فرمایا----- یہ لوگ اپنے عقیدت مند رکھتے ہیں، جن کی موجودگی میں، کوئی شخص ان کو ٹوک نہ سکے---
یہ ہے منظر نامہ---- ایسے میں اگر حق بات کرنے کی جرات نہ ہو، تو ایسی محفل سے اٹھ جاؤ، کم ازکم ان میں تو نہ لکھے جاؤ گے- اللہ آپ کو استقامت عطا فرمائے
 
  • Like
Reactions: H0mer
Top