مولانا طارق جمیل کی من گھڑت بات

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
مولانا طارق جمیل من گھڑت بات کرنے کے شوقین ہیں- جبکہ عالم دین اس بات کا پابند ہوتا ہے کہ مستند احادیث بیان کرے- اگر وہ کوئی ضعیف حدیث بیان کرتا ہے تو واضح کردے کہ ضعیف حدیث ہے-
یہ حدیث خصوصاَ َ تبلیغی جماعت والے اکثر بیان کرتے ہیں ۔ حدیث کا مفہوم کچھ اس طرح ہے

"قیامت کے دن ایک شخص کی ایک نیکی کم پڑ جائے گی۔ اللہ اس سے فرمائے گا کہ اگر تو ایک نیکی لے آ, تو تجھے جنت میں داخل کر دوں گا۔ پس وہ لوگوں سے ایک نیکی مانگے گا تو ایک شخص جس کے پاس صرف ایک نیکی ہو گی وہ اس کو اپنی نیکی دے دے گا تو اللہ اس کو بھی جنت میں داخل کر دے گا اور نیکی کرنے والے کو اس کے اس احسان کے بدلے میں جنت دےد ے گا"

لیکن میں کسی بھی کتاب میں اس روایت کو نہیں پاسکا ہوں۔
اور قرانی آیات کی روشنی میں یہ بات من گھڑت لگتی ہے کیونکہ قران میں ہے
:
{فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ (33) يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ (34) وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ (35) وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ (36) لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ }

پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی (33) اس دن آدمی اپنے بھائی سے (34) اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے (35) اور اپنی بیوی اور اپنی اوﻻد سے بھاگے گا (36) ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامنگیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی۔[عبس: 33 - 37]

یعنی قرآن کے مطابق لوگ اپنے خونی رشتے سے بھی بھاگیں گے چہ جائے کہ کسی اجنبی کو اپنی نیکی دیں۔

ممکن ہے کہ یہ اسرائیلی روایت ہو ۔
بہرصورت یہ مردود ہے کیونکہ اس کی کوئی سند نہیں نیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی صحابی کاقول نہیں اور اس کے ساتھ یہ قرآنی تصریحات سے متصادم ہے جیساکہ پہلے وضاحت کی گئی۔
 
Last edited:
  • Like
Reactions: hadiii and 7thSky

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Syeda-Hilya @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa @Arosa @babarnadeem996
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes @Angel_A
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @Miss Khan @foggy @Iceage-TM @Sanaya
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab @Twinkle Queen
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh @soul_snatcher
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @ShehrYaar
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Nadaan_Shazie
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail @jimmyz
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @umeedz
 
DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
aslamo alikum . na me ap ko janti hun na tariq jmeel ki sachai ko . magar me apny RABB taala ko boht achi tara sy janti hun . jo farmata he
Phir bakhsh dy ga jisy chahy ga or azab dy ga jisy chahy ga. Or Allah Taala hr cheez pr Qadar hy.
Al Baqrah P#3 A#284 2/2
Zia Ul Quraan
 
DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
farz kren ky tareek jmeel ny mann gharat bat ki ho gi magar kia ap ko is bat par yqeen nhi ky wo RABB GAFOORO RAMHEEM HE ??????
 
  • Like
Reactions: *SHB*

H0mer

Newbie
Dec 25, 2014
46
25
8
It is not fault of Tariq Jamil. He has to make stories to convince people, otherwise there would be no tablieeghi Jamat
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
farz kren ky tareek jmeel ny mann gharat bat ki ho gi magar kia ap ko is bat par yqeen nhi ky wo RABB GAFOORO RAMHEEM HE ??????
بے شک اللہ غفور رحیم ہے- مگر جان بوجھ کر اللہ کے کلام کے برعکس بات نہ کرو- مت بھولو اس نے جنت بنائی ہے، اور جہنم بھی بنائی ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
It is not fault of Tariq Jamil. He has to make stories to convince people, otherwise there would be no tablieeghi Jamat
لوگوں کو اللہ طرف بلاؤ، مگر اس کے قرآن سے متصادم باتیں کرکے نہیں----
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
لوگوں کو اللہ طرف بلاؤ، مگر اس کے قرآن سے متصادم باتیں کرکے نہیں----
اس دور کا المیہ یہ ہے کہ مسلمان باوجود پڑھا لکھا ہونے کے، علم قرآن و حدیث سے نا بلد ہے- پہلے علماء کرام کی تقاریر اس طرح سے ہوتی تھی کہ عوام تک بنیادی عقائد پہنچ جائیں- وہ قرآن کی آیت پڑھتے تھے اس سے متعلق مستندحدیث بیان کرتے تھے- ضعیف حدیث سے بچتے تھے-
لیکن آج کے دور میں مولوی کو اپنی سی ڈی بیچنی ہوتی ہے- وہ لوگوں کو اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑنے کی بجائے اپنی مارکیٹ بنا رہا ہوتا ہے- ایسی ایسی حدیث سنا رہا ہوتا ہے جو صحاح ستہ میں آپ کو نظر نہیں آتی ہیں- ان کے معتقدین کی حالت یہ کہ انکو قرآن کی آیت سنا دو کہ اس سے متصادم بات کررہا ہے یہ مولوی، مگر وہ توجہ نہیں دیں گے
-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
aslamo alikum . na me ap ko janti hun na tariq jmeel ki sachai ko . magar me apny RABB taala ko boht achi tara sy janti hun . jo farmata he
Phir bakhsh dy ga jisy chahy ga or azab dy ga jisy chahy ga. Or Allah Taala hr cheez pr Qadar hy.
Al Baqrah P#3 A#284 2/2
Zia Ul Quraan
صورۃ البقرہ-آیت نمر284
284: لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ ۖ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ تم اپنے دلوں کی بات کو ظاہر کرو گے تو یا چھپاؤ گے تو خدا تم سے اس کا حساب لے گا پھر وہ جسے چاہے مغفرت کرے اور جسے چاہے عذاب دے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے

لیکن ط ج، قرآن کی آیت سے برعکس بات کررہا ہے آپ سورہ عبس پڑھ لیں- ط ج یوم قیامۃ پر من گھڑت بات نہیں کرسکتا ہے، وہ قرآن و حدیث سے ثبوت پیش کرے جو الفاظ اس نے کہے ہیں-
-​
 
H0mer

Newbie
Dec 25, 2014
46
25
8
لوگوں کو اللہ طرف بلاؤ، مگر اس کے قرآن سے متصادم باتیں کرکے نہیں----
اس دور کا المیہ یہ ہے کہ مسلمان باوجود پڑھا لکھا ہونے کے، علم قرآن و حدیث سے نا بلد ہے- پہلے علماء کرام کی تقاریر اس طرح سے ہوتی تھی کہ عوام تک بنیادی عقائد پہنچ جائیں- وہ قرآن کی آیت پڑھتے تھے اس سے متعلق مستندحدیث بیان کرتے تھے- ضعیف حدیث سے بچتے تھے-
لیکن آج کے دور میں مولوی کو اپنی سی ڈی بیچنی ہوتی ہے- وہ لوگوں کو اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑنے کی بجائے اپنی مارکیٹ بنا رہا ہوتا ہے- ایسی ایسی حدیث سنا رہا ہوتا ہے جو صحاح ستہ میں آپ کو نظر نہیں آتی ہیں- ان کے معتقدین کی حالت یہ کہ انکو قرآن کی آیت سنا دو کہ اس سے متصادم بات کررہا ہے یہ مولوی، مگر وہ توجہ نہیں دیں گے
-​
ضیاء صاحب تو کیا فرق پڑتا ہے لوگ تو اسلام قبول کر رہے ہوتے ہیں اسلام کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہوتا ہے ، طارق جمیل صاحب نے بہت سے لوگوں کو رہ راست پر لایا یوسف یوحنا ، سید انور ، انضمام ال حق جندید جمشید وغیرہ وغیرہ تو کیا یہ سب لوگ اچھے مسلمان نہیں ہیں . یعنی ان لوگوں نے طارق جمیل کی من گھڑت باتوں وجہ سے اسلام کی راہ چنی تو کیا ان کو ان کے عمال کا ثواب نہیں ملے گا
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ضیاء صاحب تو کیا فرق پڑتا ہے لوگ تو اسلام قبول کر رہے ہوتے ہیں اسلام کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہوتا ہے ، طارق جمیل صاحب نے بہت سے لوگوں کو رہ راست پر لایا یوسف یوحنا ، سید انور ، انضمام ال حق جندید جمشید وغیرہ وغیرہ تو کیا یہ سب لوگ اچھے مسلمان نہیں ہیں . یعنی ان لوگوں نے طارق جمیل کی من گھڑت باتوں وجہ سے اسلام کی راہ چنی تو کیا ان کو ان کے عمال کا ثواب نہیں ملے گا
بہت سے اچھے کام کسی برے کام کا جواز نہیں ہوتے ہیں- ط ج کی بات سنیں اور دوسری طرف قرآن کیا کہہ رہا ہے- ط ج یا کسی بھی مولوی کو اس بات کا اختیار نہیں ہے کہ قرآن کی آیات کے خلاف بات کرے-
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اگر کسی حدیث کی سند کمزور ہو تو وہ ضعیف حدیث قرار دی جاتی ہے-
بعض اوقات کسی ضعیف بلکہ جعلی حدیث میں بھی جو بات بیان کی گئی ہوتی ہے، وہ درست ہوتی ہے۔ اس بات کے درست ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ حدیث صحیح ہے۔ حدیث کے صحیح ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس بات کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے نسبت درست ہے یا نہیں۔ اس کے لئے حدیث کی سند کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور ایسا ہوتا ہے کہ بات تو درست ہو لیکن سند کمزور ہو جس کی وجہ سے وہ حدیث ضعیف قرار پائے۔

ط ج کے بیان میں من گھڑت بات کی گئی ہے ایسی کوئی بات حدیث کی کتابوں میں درج نہیں ہے- بلکہ مذکورہ بیان قرآن کی آیات سے متصادم ہے اس لئے مردود ہے
-​
 
H0mer

Newbie
Dec 25, 2014
46
25
8
بہت سے اچھے کام کسی برے کام کا جواز نہیں ہوتے ہیں- ط ج کی بات سنیں اور دوسری طرف قرآن کیا کہہ رہا ہے- ط ج یا کسی بھی مولوی کو اس بات کا اختیار نہیں ہے کہ قرآن کی آیات کے خلاف بات کرے-
دین کی طرف بلانا اچھا کام ہے ، ممکن ہے طارق صاحب کے علم میں یہ بات نہ ہو جو آپ نے کہا کہ آپ نے یہ روایت کسی کتاب میں نہیں پائی. اور انہوں نے یہ روایت کی لوکل عالم کی کتاب سے پڑھی ہو ویسے یہ روایت میں نے بھی اپنی مسجد کے مولوی سے سنی ہے اس روایت میں جذبہ ایثار کر درس دیا جا رہا ہے اس میں مجھے اتنی کوئی غلط بات تو محسوس نہیں ہو رہی
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
دین کی طرف بلانا اچھا کام ہے ، ممکن ہے طارق صاحب کے علم میں یہ بات نہ ہو جو آپ نے کہا کہ آپ نے یہ روایت کسی کتاب میں نہیں پائی. اور انہوں نے یہ روایت کی لوکل عالم کی کتاب سے پڑھی ہو ویسے یہ روایت میں نے بھی اپنی مسجد کے مولوی سے سنی ہے اس روایت میں جذبہ ایثار کر درس دیا جا رہا ہے اس میں مجھے اتنی کوئی غلط بات تو محسوس نہیں ہو رہی
عموما" تبلیغی جماعت والے اس روایت میں جذبہ ایثار کا درس دیتے ہے- اس میں آپ کو بھی، کوئی غلط بات محسوس نہیں ہو رہی ہے- عوام اس کو سچا ہی سمجھیں گے، کیونکہ مسجد میں مولوی بیان کررہا ہے- آج لوگوں کو قرآن سے دور کردیا گیا ہے، لوگ مولوی کو ضحیح سمجھتے ہیں اس وقت بھی جب وہ قرآن کے برعکس بات کررہا ہو-
قرآن واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ یوم قیامت، بھائی، ماں باپ کوئی رشتہ مدد کو نہ آئے گا- چہ جائیکہ اجنبی--- ہمیں قرآن کی بات پر ایمان لانا چاہئے اور اگر کوئی اس سے متصادم بات کرتا ہو، چاہے وہ ط ج ہو، یا کوئی اور، اس کو مردود سمجھنا چاہئے

بھائی ایک دفعہ میں نے ایک مولوی صاحب کو جو اپنی طرف سے من گھڑت باتیں کر رہے تھے ان کو ٹوکا تو کہنے لگے تم مجھ سے زیادہ اسلام جانتے ہو ، بچے ہو تو بچے ہی رہے تمیں دین کی اتنی سمجھ نہیں جنتا میں جانتا ہوں
 
  • Like
Reactions: STAR24
Top