معلوم ہوتی ہے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
نبی کی یاد جس دل میں بسی معلوم ہوتی ہے
اسی کی زندگی بس زندگی معلوم ہوتی ہے

مدینے میں کسی کو ہم نے تو مرتے ہوئے نہیں دیکھا
وہاں کی موت کیونکی زندگی معلوم ہوتی ہے

رخ-ا-انور کی روشنی سے دو علم روشن ہے
جدھر دیکھو اسی کی روشنی معلوم ہوتی ہے

اتر آیی ہے جنّت دیکھنے طیبہ کو
وہاں رشک-ا-مدینہ ہر ایک گلی معلوم ہوتی ہے

مدینے کی فضاؤں کا تو عالم ہی نرالا ہے
جدھر دیکھو ادھر بو-ا-نبی معلوم ہوتی ہے
 
Top