مظار میں

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
اب غم کو زبت کرنا نہیں اختیار میں
آقا! بلا لو مجھ کو کسی دن دیار میں


جاہ-و-جلال دیکھے تو کوئی حضور کا
شاھوں کے سر بھی جھکتے ہیں انکے دیار میں


امّت کی فکر رہتی تھی آقا کو رات دن
اس فکر میں نہ رہتا کبھی دل قرار میں


عرشے بریں پے رب نے بلایا تھا جس گھڑی
تعظیم کو کھڈے تھے فرشتے کتار میں


اس جاں نثار ساتھ کی کوئی مسال دے
صدیق تھے حضور کے ہمراہ غار میں


خواہش ہے میری روزہ-ے-انور کو دیکھ لوں
ہو جائے عمر ختم نہ اس انتظار میں


نام-ے-رسول-ے-پاک کی برکت سے دوستوں
میرا سفینا تیر گیا بیچ پار میں


اے غم راہے رسول پے چلتے رہو سدا
آرام سے رہوگے تم اپنے مظار میں
 
Top