مردہ باد مردہ باد ’اسرائیل‘ مردہ باد

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
jjjj.jpg

اگر ہمارے ملک میں ساری بڑی فوڈ چینز بند ہوگئیں تو ان غریب ملازمین کے گھر میں چولہا کون جلائے گاجن کی نوکری یہ انقلابی کھاگئے
برکت الہی کی آخری چیخ بہت لرزہ خیز تھی ۔
پھچ کی آواز کے ساتھ اس کا بھیجہ باہر آگیا ۔ مغز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے خون کے تلاب میں تیر رہے تھے ۔اس کی بے نور آنکھیں اپنے مڑے تڑے ہاتھوں میں پکڑے “جبری استعفی” کے دیکھ رہی تھی ۔ کھوپڑی پاش پاش ہوگئ تھی اس میں سے نکلنے والی سفید سفید رطوبت ہڈیوں کی کرچیوں کے ساتھ مل کر پچکے ہوئے چہرے کو بھگورہی تھی۔

برکت کی لاش اپنی آخری رسومات کے انتظار میں اکڑنے لگی ۔

اچانک ایک سیاہ کرولا کے ٹائروں کی چیخ گونجی اور کار کی ہیڈ لائیٹس برکت الہی کی لاش کا معائنہ کرنے لگی ۔ برکت کی روح ابھی فضا میں ابھی معلق تھی کہ گاڑی سے دو سوٹڈ بوٹڈ چوپائے برآمد ہوئے ایک نے برکت کے بکھرے ہوئے مغز کو سونگھا اور دوسرے نے لات مار کر برکت کی موت کی تصدیق کرنے لگا برکت کی روح متجسس ہوگئی۔ ان میں سے ایک نے لاش کے سر پر جوتا مار کر اس کو مزید نرم کیا اور اس کی روح یہ دیکھ کر ایک بار پھر فنا ہوگئی ۔

اس انسان نما مخلوق کی گاڑی پر ایک انقلابی پارٹی کا جھنڈا لہرا رہا تھا وہ “انقلابی” آدم خور برکت کے مغز کو شپ شپ کر کے کھانے لگے۔

برکت کی روح کو ابکائی آگئی وہ مزید اوپر اٹھی تو دیکھا کہ اس کی طرح کی کٹی پھٹی لاشیں جگہ جگہ بکھری پڑی تھیں ۔ روحوں کا ایک ہجوم اس کی طرف بڑھا چلا آرہا تھا کوئی میک ڈونلڈ کا ویٹر تھا تو کوئی کوکا کولا کا وین ڈرائیورتو کوئی کے ایف سی کا ڈلیوری بوائے سب کے چہرے پر ایک ہی سوال تھا ۔۔” کروالیا غزہ آزاد” ؟ بند کرلیں ساری فوڈ چینز اور سو کالڈ اسرائیلی سپانسڑڈ نجی کمپنیاں”؟

نوٹ: اس کہانی کا مرکزی کردار وہ غریب ملازم ہے جس کی نوکری ان انقلابیوں نے چھین لی
 
thefire1

TM Star
May 31, 2014
1,802
586
163
View attachment 84923

You are right friend... it is a very emotional situation.... I guess we must answer the question the way it is asked.. thanks for this wonderful sharing, khush rahyeh :)
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
View attachment 84923
اگر ہمارے ملک میں ساری بڑی فوڈ چینز بند ہوگئیں تو ان غریب ملازمین کے گھر میں چولہا کون جلائے گاجن کی نوکری یہ انقلابی کھاگئے
برکت الہی کی آخری چیخ بہت لرزہ خیز تھی ۔
پھچ کی آواز کے ساتھ اس کا بھیجہ باہر آگیا ۔ مغز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے خون کے تلاب میں تیر رہے تھے ۔اس کی بے نور آنکھیں اپنے مڑے تڑے ہاتھوں میں پکڑے “جبری استعفی” کے دیکھ رہی تھی ۔ کھوپڑی پاش پاش ہوگئ تھی اس میں سے نکلنے والی سفید سفید رطوبت ہڈیوں کی کرچیوں کے ساتھ مل کر پچکے ہوئے چہرے کو بھگورہی تھی۔

برکت کی لاش اپنی آخری رسومات کے انتظار میں اکڑنے لگی ۔

اچانک ایک سیاہ کرولا کے ٹائروں کی چیخ گونجی اور کار کی ہیڈ لائیٹس برکت الہی کی لاش کا معائنہ کرنے لگی ۔ برکت کی روح ابھی فضا میں ابھی معلق تھی کہ گاڑی سے دو سوٹڈ بوٹڈ چوپائے برآمد ہوئے ایک نے برکت کے بکھرے ہوئے مغز کو سونگھا اور دوسرے نے لات مار کر برکت کی موت کی تصدیق کرنے لگا برکت کی روح متجسس ہوگئی۔ ان میں سے ایک نے لاش کے سر پر جوتا مار کر اس کو مزید نرم کیا اور اس کی روح یہ دیکھ کر ایک بار پھر فنا ہوگئی ۔

اس انسان نما مخلوق کی گاڑی پر ایک انقلابی پارٹی کا جھنڈا لہرا رہا تھا وہ “انقلابی” آدم خور برکت کے مغز کو شپ شپ کر کے کھانے لگے۔

برکت کی روح کو ابکائی آگئی وہ مزید اوپر اٹھی تو دیکھا کہ اس کی طرح کی کٹی پھٹی لاشیں جگہ جگہ بکھری پڑی تھیں ۔ روحوں کا ایک ہجوم اس کی طرف بڑھا چلا آرہا تھا کوئی میک ڈونلڈ کا ویٹر تھا تو کوئی کوکا کولا کا وین ڈرائیورتو کوئی کے ایف سی کا ڈلیوری بوائے سب کے چہرے پر ایک ہی سوال تھا ۔۔” کروالیا غزہ آزاد” ؟ بند کرلیں ساری فوڈ چینز اور سو کالڈ اسرائیلی سپانسڑڈ نجی کمپنیاں”؟

نوٹ: اس کہانی کا مرکزی کردار وہ غریب ملازم ہے جس کی نوکری ان انقلابیوں نے چھین لی
hmmm informative
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اگر ہمارے ملک میں ساری بڑی فوڈ چینز بند ہوگئیں تو ان غریب ملازمین کے گھر میں چولہا کون جلائے گاجن کی نوکری یہ انقلابی کھاگئے( JLR)

فتنہءدجّال بھی پیٹ سے ہوکر گذرے گا- جو اسکو خدا مانے گا اس کو روٹی ملے گی-
غزّہ, بائیکاٹ یا مصلے پر بیٹھنے سے آذاد نہیں ہو گا- مت بھولو غزوہء خندق میں رسول اللہ صلعم کی تین نمازیں قضا ہوئیں تھی- یہ اللہ کی راہ میں سر کٹانے کا وقت ہے- جلسہ و جلوس کانہیں ہے-

نادان گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا-​
 
Top