محبت

  • Work-from-home

umarzai

Newbie
Jun 5, 2008
151
91
0
40
~~Ch@ars@dd@~~
کوئی بھی نہیںلگتا
سامنے محبت کے
روح پر پڑے آکر
آبلے محبت کے
فاصلےنہیں ہوتے
فاصلے محبت کے
دور تک نکل آئے
سلسلے محبت کے
رابطے محبت کے
گھیر گھیر لیتے ہیں
دائرے محبت کے
بے بہار ہو تے ہیں
قافلے محبت کے
روز تو نہیں ہوتے
حادثے ًمحبت کے
 
Top