محبت خوف ہوتی ہے۔۔
کبھی نادان کرتی ہے،
کبھی حیران کرتی ہے،
بہت نقصان کرتی ہے،
یہ گھر ویران کرتی ہے،
جہاں ہوں رونقیں زیادہ،
وہ دل سنسان کرتی ہے،
مگر۔۔
اب سن میرے ہمدم،
مجھے کرنی محبت ہے ،
محبت وہ حقیقت ہے،
جو دل آباد کرتی ہے،
محبت جیت ہوتی ہے،
مگر یہ ہار جاتی ہے،
کبھی دلسوز لمحوں سے
کبھی بیکار رسموں سے،
محبت خود نہیں مرتی۔۔
محبت مار دی جاتی ہے۔۔
کبھی نادان کرتی ہے،
کبھی حیران کرتی ہے،
بہت نقصان کرتی ہے،
یہ گھر ویران کرتی ہے،
جہاں ہوں رونقیں زیادہ،
وہ دل سنسان کرتی ہے،
مگر۔۔
اب سن میرے ہمدم،
مجھے کرنی محبت ہے ،
محبت وہ حقیقت ہے،
جو دل آباد کرتی ہے،
محبت جیت ہوتی ہے،
مگر یہ ہار جاتی ہے،
کبھی دلسوز لمحوں سے
کبھی بیکار رسموں سے،
محبت خود نہیں مرتی۔۔
محبت مار دی جاتی ہے۔۔