مجھے معلوم ھے آخر ، یہ بازی جیت جاؤ گے

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
مجھے معلوم ھے آخر ، یہ بازی جیت جاؤ گے
محبت میں سبھی جیت کر ہارا نہیں کرتے
کسی کو ساتھ رکھنا ہو ، دعا میں یاد رکھنا ہو
اسے پھر دوریوں کے درد سے مارا نہیں کرتے
کوئی عہد وفا کر لو ، تو پھر تم یاد بھی رکھنا
کسی کی آنکھ کے خوابوں کو یوں توڑا نہیں کرتے
پاس وفا ھے تو ،چلے جانا اسی کوچے
محبت خون مانگے بھی تو منہ موڑا نہیں کرتے
محبت پاس رہتی ھے ، وفائیں ساتھ رہتی ہیں
اگر جذبے ھوں سچے دل کو تھوڑا نہیں کرتے
کسی کی یاد آئے تو تمہیں ہر پل ستاۓ تو
تم راتوں کو رو لینا صبح رویا نہیں کرتے
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو جان کھیل لیتے ہیں
تبسم عشق میں محبوب کو رسوا نہیں کرتے
 
Top