مجھے آزمانے کے لئے m,l,m,l,i,m,i,b

  • Work-from-home
Jul 25, 2010
133
73
0
36
رکھے خدا نے دو راستے مجھے آزمانے کے لئے
وہ چھوڑ دے مجھے یا میں چھوڑ دوں اسے زمانے کے لئے


کیسے مانگ لوں رب سے اسے بھول جانے کی دعا
ہاتھ اٹھتے نہیں ہیں دعاؤں میں اسے بھول جانے کے لئے


نہیں کی زندگی میں میں نے کبھی نمازوں کی پابندی
پر پڑھی ہیں چھپ کے کچھ نمازیں اسے پانے کے لئے


نہیں تو نہ سہی وہ میری قسمت میں
پر ایک موقع تو دے اسے اے رب یہ آنسو دکھانے کے لئے
 

Attachments

staff

-----------
Administrator
Apr 1, 2008
1,287
443
1,183
  • Like
Reactions: Tabussum_e_gul

Waqar Hussain

M@In ALbela M@I M@sTana
VIP
Aug 12, 2008
26,932
5,548
113
chand k paar
~*~*~ MOST WELL COME ~*~*~

*~* Heartiest Welcome To T.M Forum *~*

~*~*~ Enjoy Your Stay At This Friendly Place ~*~*~

~*~*~And Share With Us Some Quality Posts ~*~*~


 
Top