ماڈرن تو میں ہوں! تم ہو! پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

(نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے ایک خوبصورت اقتباس)
" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "
" میرا دل اللہ نے اس کے لئے کھول دیا،سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے۔۔۔۔۔"
" کیا بہت پڑھے لکھے،ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ "
" بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے، جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرتے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟ تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھیں ہونگے... برج العرب،برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کے دور سے نظر آے ... وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ السلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج کیاکرتی تھیں .. وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں،جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہوئیں نا ؟! ماڈرن تو میں ہوں! تم ہو! پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "

10452300_619610904816140_386567946802942192_n.jpg
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
(نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے ایک خوبصورت اقتباس)
" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "
" میرا دل اللہ نے اس کے لئے کھول دیا،سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے۔۔۔۔۔"
" کیا بہت پڑھے لکھے،ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ "
" بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے، جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرتے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟ تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھیں ہونگے... برج العرب،برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کے دور سے نظر آے ... وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ السلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج کیاکرتی تھیں .. وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں،جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہوئیں نا ؟! ماڈرن تو میں ہوں! تم ہو! پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "

View attachment 93445
lovely sharing
 
  • Like
Reactions: Sid_diQa

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
sharmindagi aur ehsas-e-kamtari to unhe honi chahiye jo nange sar,ghair munsaib libaas pehaney ishtehar ban k hijab walio k sath bethi hoti hain..
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
(نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے ایک خوبصورت اقتباس)
" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "
" میرا دل اللہ نے اس کے لئے کھول دیا،سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے۔۔۔۔۔"
" کیا بہت پڑھے لکھے،ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ "
" بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے، جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرتے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟ تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھیں ہونگے... برج العرب،برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کے دور سے نظر آے ... وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ السلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج کیاکرتی تھیں .. وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں،جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہوئیں نا ؟! ماڈرن تو میں ہوں! تم ہو! پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "

View attachment 93445
MASHAA ALLAH bht khoobsurat............
 
  • Like
Reactions: Sid_diQa

Muhammad_Rehman_Sabir

وَاللّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
TM Star
Nov 28, 2013
2,473
172
113
Dammam Saudi Arabia
(نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے ایک خوبصورت اقتباس)
" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "
" میرا دل اللہ نے اس کے لئے کھول دیا،سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے۔۔۔۔۔"
" کیا بہت پڑھے لکھے،ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ "
" بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے، جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرتے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟ تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھیں ہونگے... برج العرب،برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کے دور سے نظر آے ... وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ السلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج کیاکرتی تھیں .. وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں،جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہوئیں نا ؟! ماڈرن تو میں ہوں! تم ہو! پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "

View attachment 93445
haye yeh batein bus shareing k liye reh gye hien like k liye is zamana mian mujhe koi aysa nahi mila jo in alfaz ko dill se manta ho
bus shareing ker di un ka farz pura ho jata hy
 
Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
nice sis
(نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے ایک خوبصورت اقتباس)
" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "
" میرا دل اللہ نے اس کے لئے کھول دیا،سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے۔۔۔۔۔"
" کیا بہت پڑھے لکھے،ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ "
" بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے، جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرتے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟ تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھیں ہونگے... برج العرب،برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کے دور سے نظر آے ... وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ السلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج کیاکرتی تھیں .. وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں،جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہوئیں نا ؟! ماڈرن تو میں ہوں! تم ہو! پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "

View attachment 93445
 
  • Like
Reactions: Sid_diQa

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

yaar wat a sharing.... MASHA'ALLAAH...
Zabardast! abtu waqae chaahgae! Allaah pak hum sub ko aisa deeni jazba ata farmaey aafiat k saath aameen...

JAZAKALLAAHU KHAER 4 such a nicest sharing...
 
Top