لڑکی ہے ایک نعمت

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
اے کامیاب انسان ! -اے خوش خطاب انسان.

لڑکی خدا نے دی ہے -یہ نور-ا- زندگی ہے

قدرت کا نور ہے یہ -دل کا سرور ہے یہ

عنوانیں زندگی ہے-ہنس ہنس کے که رہی ہے

فردوس کی کلی ہوں -خوشبو میں بس گیی ہوں

جنّت سے آ رہی ہوں - پہچان لو وہی ہوں

جسکو رسول-ا- اکرم کرتے تھے پیار ہردم

انکو بھی تو خدا نے -لڑکی ہی پہلے دی تھی

ایسی کہ جسکے دم سے- دنیا میں روشنی تھی

شکر-ا-خدا ادا کر -سجدے میں سر جھکاے

لڑکی ہے ایک نعمت -لڑکی ہے ایک رحمت

الله کی ہے یہ رحمت، الله کی عنایت

ہے نور-ا-این لڑکی -الله کی امانت

لڑکا ہو یا کہ لڑکی - یہ دین ہے خدا کی

تعلیم بھی دے اسکو -کر طربیت بھی اسکی

اسکو سکھا سلیقے -آداب-ا- زندگی کے

یہ ہے گھروں کی ملیکا -ہر بزم کا اجالا

اس سے خفا نہ ہونا، اس سے جدا نہ ہونا
 
Top