فکرِ معاش ہی میں پھرتا ہوں مارا مارا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
فکرِ معاش ہی میں پھرتا ہوں مارا مارا
ہے آتشِ شکم سے وجدان پارا پارا

وعدہ ہے رزقِ مطلق مخلوق کل سے اپنی
پھر گلی گلی کیوں میں پھرتا ہوں مارا مارا


oooiu.png
 
Top