فرقہ واریت

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
آج کے اس دور میں مسلمانوں میں تفرقہ بازی بہت بڑھ گئی ہے- یہ بھی حقیقت ہے اس تفرقہ بازی کو ختم کرنی کوشش علماء کرام نہیں کی ہے بلکہ اس کو بڑھایا ہے-

قرآن پاک کہتا ہے کہ
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّ‌قُوا ۚ وَاذْكُرُ‌وا نِعْمَتَ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَ‌ةٍ مِّنَ النَّارِ‌ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّـهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ﴿١٠٣﴾

اللہ تعالیٰ کی رسی کو سب مل کر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو، اور اللہ تعالیٰ کی اس وقت کی نعمت کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے، تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی، پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھائی ہوگئے، اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں بچا لیا۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ (103)
اللہ تعالیٰ کے اس واضح حکم کت باوجود "اللہ تعالیٰ کی رسی کو سب مل کر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو"، آج فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لئے، واعظ کی زبان چھری کی طرح چلتی ہے- جب ان کے پاس کوئی دلیل نہ ہو تو فرقہ واریت کا سہارا لیتے ہیں، کہ مخالف دوسرے مسلک کا ہے- مجھے اس حربہ کا اندزہ اس وقت ہوا جب جنید جمشید نے توہین ام مومنین کی، تو علماء دیوبند محض فرقہ کی بنیاد پر اس کی طرف داری کرنے لگے تھے-
آج اہل سنۃ میں دو فقہہ، دیوبندی اور بریلوی کے نام سے موجود ہیں- دونوں ہی ایک دوسرے کو بھٹکا ہوا، گمراہ اور نہ جانےکیا کیا کہتے ہیں- لیکن اگر آپ ان کے اختلافات پر نظر ڈالیں تو فرائض پر کوئی اختلاف ہی نہی ہے، یہ فروعی اختلافات ہیں- اور ان کی حثیت ایسی نہیں ہے کہ اس کی بنیاد پر اس طرح سے فساد بپا کیاجائے، علماء کرام اس پر سکوت اختیار کر سکتے جس سے اتحاد بین المسلمین کو قوت ملے گی-

آئے ہم اسلامی عقائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں-
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو دلیل قطعی (قرآنی حکم اور حدیث متواتر) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔وہ حکم جو قطعی اور یقینی دلیل سے ثابت ہو اور اس میں میں کوئی دوسرا احتمال نہ ہو اس کا منکر کافر ہوتا اور بغیر عذر چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے

مثلا نماز، روزہ،زکوٰۃ, حج اورجہاد۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا ثواب کا مستحق ہوتا ہے۔

اسلامی فقہ میں فرض کی اصطلاح حرام کے بالعکس ہے۔ اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ کافر ہو جاتا ہے جبکہ بلا شرعی عذر ترک کرنے والا فاسق اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔
ان دونوں فقہ میں جو اختلاف ہیں وہ حلوہ، عید میلادالنبی، قرآن خوانی وغیرہ وغیرہ پر ہیں- اول تو ان کا تعلق فرائض یا حرام سے نہیں ہے یہ اجتہادی اختلاف ہیں- اجتہاد کے متعلق واضح حکم ہے کہ جس نے غلط کیا اس کو ایک نیکی اور صحیح کرنے والے کو دو نیکیاں ملیں گی-
اگر کسی مسئلہ کا حل قرآن و سنت میں موجود نہ ہو، تو تب اجتہاد کیا جائیگا -
اجتہاد کا کرنے کا "اہل" ہر عامی(عام شخص) نہیں، بلکہ کوئی علمی-شخصیت کسی کے دینی علمی سمجھ میں گہرائی اور مہارت پرکھ لینے کے بعد تائیدی اجازت دے. چناچہ اس سے مراد وہ حاکم ہے جو عالم ہو حکم دینے کے لائق ہو اور جاہل کا حکم دینا درست نہیں، اگر وہ حکم کرے گا تو گناہگار ہوگا

شرعی فیصلہ/فتویٰ دینے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے قرآن سے فیصلہ کیا جائیگا، نہ کے سنّت یا قیاس سے. قرآن کے بعد سنّت سے پھر قیاس سے
.
آج کل عید میلادالنی منانے پر بحث و مباحثہ ہورہا ہے جس کی کوئی گنجائش نہیں ہے- ان اختلافات کو ابھار کر امت مسلم میں تفرقہ بازی کے مرتکب ہونے کی بجائے اس کو نظر انداز کی دیجئے اور اللہ سے دعا کیجئے اللہ آپ کو صحیح اجتہاد کی طرف ہدایت عطا کرے تاکہ آپ کو دو نیکیاں مل سکیں- اس کو نہ حرام کہیں اور نہ فرض کہیں کیونکہ ایسا کوئی حکم قرآن و سنت میں نظر نہیں آتا ہے- مگر للہ دین میں فرقہ واریت پیدا نہ کریں کیونکہ یہ اللہ کو پسند نہیں ہے-
واللہ اعلم
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Syeda-Hilya @*Sarlaa* @Seap
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Prince_Dastan
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Huree
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @Ezabela
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @FaRiShtay BaHaRay @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @Fanii @naazii
@Ichigo [USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP] @Zakwan @ullo @raaz the secret @Unsaid Words @Charming_Deep @whiteros
@Dreem @sonyki @Azb @SindhiB0Y @7thSky @Menaz @RaPuNzLe @Mehar_G786
@maryoom @Madii @Poetry_Lover @kHaLnAyAk @Pari_Qrakh @Miss Khan @Twinkle Queen @Haaan_meiN_Pagal_Hon
@dur-e-shawar @ShyPrincess @chai-mein-biscuit @*SHB* @Bul_Bul @innocent_jannat @sweet_lily @Aaylaaaaa
@p3arl @onemanarmy @Rukh-E-Aaftaab @X_w @sitara_rani @Dove @Just_Like_Roze @shining_galaxy
@RaPuNzLe @Arz0o @Shikra-e-Ab'bar @Ocean_Eyes @CuTe_HiNa @Nadaan_Shazie @ShOna* @Angel_A @Iceage-TM
@Jahanger @Missing_Person @Raza-G @umeedz @jimmyz @silent_heart @shayan99 @zeeshe @Arosa @Twinkle Queen
@nighatnaseem21 @unpredictable2 @Angel_A @lovely_eyes @RavinderRavi @ShehrYaar @babarnadeem996 @REHAN_UK @LaDDan
@Blue-Black @deshki_monda @phys_samar @Silky @Dreamy Boy @Akaaaash @sona_monda @wajahat_ahmad @H0mer
 

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
zia kuch log dunia me islah ky lie nhi bas fsad dalny aty hen un me sy ek ap hen
 

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
jinko bas 2oosron me keery nazr aty hen . wo apny ayb kbi nhi dekh skty .
 

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
chorennn sis ,
behes nai karen ;)
inka pichla thread 5 bar remove huva but hat dharmi ki hadd he . ye islam phelany nhi apny andr ka bugaz nikalny aty hen . hum ny kbi nhi kaha ye ku sheea he .
 

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
inka pichla thread 5 bar remove huva but hat dharmi ki hadd he . ye islam phelany nhi apny andr ka bugaz nikalny aty hen . hum ny kbi nhi kaha ye ku sheea he .
hmmm yaaar mene kabi aisa nhe suna jo yahan hai
 
Top