غیراللہ کی نذورنیاز

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
عنوان:غیراللہ کی نذورنیاز
زبان:اردو
تاليف :بديع الدين شاه الراشدي
نظر ثانی :شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان:عقیدہ توحید ہی وہ عقیدہ ہے جوانسان کو تمام قسم کی عبادا ت صرف اللہ تعالى ہی کیلئے بجالانے کی تعلیم دیتا ہے-
انسان اپنی ہرقسم کی عبادت صرف اور صرف اللہ تعالى کیلئے سرانجام دے اور اپنی کسی بھی قسم کی عبادت میں غیر اللہ کو شامل نہ کرے- ان عبادات میں صدقہ وخیرات، نذزونیاز وغیرہ بھی ایک ہے- زیرنظررسالہ میں اسی موضوع کو بحثِ گفتگو بنایا گیا ہے، تاکہ عوام الناس میں اس موضوع کے متعلق جو غلط تصور قائم ہے،اسکی حقیقت کھل کرسامنے آجائے-
CLICK HERE



http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_Ghairullah_ki_nazar_w_niyaz.pdf
 
Top