عورت کی محبت کا کوئی فلسفہ نهیں

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
عورت کی محبت کا کوئی فلسفہ نهیں کبھی یہ گھر کے ملازم کو دل دے بیٹھتی هے
اور بادشاه کو بھی خاطر میں نہیں لاتی اور کبھی بڑے پڑھے لکھے اور سلجھے هوئے مرد کو نظر انداز کرکے ایک آواره اور چھجھورے سے انسان کو منظور نظر بنا لیتی هے..
عورت اگر بسنا چاھے تو جھونپڑی میں خوش رهتی هے اور نہ بسنا چاهے تو محلوں کو لات مار دیتی هے
کبھی یه سادگی کا مذاق اڑاتی هوئی نظر آتی هے اور کبھی ظرف کی قدردانی کی حد کردیتی هے .​
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
very nice dear bro :p
kuch mard ke baary main bhi likho yaar aurat bechari ke peche to sab hi parhe hain lolzzz :p
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Aurat Trust krti hai jis se pyaar karti hai uski badshahat ya ghurbat ko nahi dekhti mgr
Ghar ka mulazim ya to Handsome hoga ... ya bht ziada chalaak jo yeh nahi sochta keh bechaary ko dhoky se mana to lia mgr kia wo sab kuch de sakta hai usay jis ki usay adat ho chuki hai
(filmo main sab chal jata hai mgr apne barabar wale se hi shadi karne behtar hai) :p

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ارے بھائی یہ خلاف نہیں حق میں ہے کہ وہ اپنے عزم میں پکی ہوتی ہے
MAIN BHI TO YEH KEH RAHA HOON KEH MARD ki chalaakiyon par kuch likho jo hamesha Dhoke main rakhna chahta hai larki hai
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Main ne to kuch aisy bhi larke dekhe hain .......... jis ne muhabbat ki dukaan khol rakhi hai
jo bhi larki samne se ajaye completely nachawar ho jata hai
aisa lagta hai keh Usay bas isi maqsad ke liye aik makhsoos jaga bithaya gia hai lolzzzzzzzzzzzzz :p
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Main ne to kuch aisy bhi larke dekhe hain .......... jis ne muhabbat ki dukaan khol rakhi hai
jo bhi larki samne se ajaye completely nachawar ho jata hai
aisa lagta hai keh Usay bas isi maqsad ke liye aik makhsoos jaga bithaya gia hai lolzzzzzzzzzzzzz :p
آپ اِسے پڑھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں
اسلام میں مرد و عورت کے رشتہ محبت كی شکل"نکاح"تجویز كی گئی ہے،
اس کے علاوہ اسلام'دوستی'كی اجازت نہیں دیتا -
آج کل لڑکے لڑکیاں جس محبت كی نمائش کرتے ہیں،
یہ اسلام كی تعلیم نہیں بلکہ مغرب كی نقل ہے،
اور ایسی وقتی محبت )ہوس( کی ، کی گئی شادیوں کا انجام اکثر طلاق کی صورت میں سامنے آ رہا ہے -
میڈیا ، انٹر نیٹ اور موبائل فون کی بہتات نے شرم و حیا ، آداب و اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے
مانیں یا نہ مانیں مگر گرل فرینڈ ، بوائے فرینڈ اور نا جائز تعلقات )زنا( کا کلچر اتنا عام ہو گیا ہے کہ اب یہ معمولی سی بات لگنے لگی ہے
لوگ مزے لے کر اپنی گرل فرینڈ ، بوائے فرینڈ کا تذکرہ کھلے عام کرتے ہیں اور کوئی ڈر نہیں -
بات ہے تو کڑوی مگر اس طوفان بے حیائی کو اگر یہاں نہ روکا گیا تو مستقبل میں نا جائز تعلقات کے بعد نا جائز اولاد بھی عام دیکھنے کو ملے گی اور آپ چاہ کر بھی کچھ نہ کر پائیں گے -
بچوں کا تو جو قصور ہے سو ہے مگر میرے خیال میں یہاں سب سے بڑا قصور والدین کا )خاص طور پر ماؤں کا ( ہے
جو اولاد کی اچھی تربیت کے بجائے خود سارا دن بیٹھہ کر ڈرامے اور فلمیں دیکھتے گزار دیتی ہیں -
دین سے دوری نے ہمیں تباہی کے دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے
جب مائیں دیندار تھیں تب بچے بھی ولی اور قطب بنتے تھے -
اولاد پیدا کی ہے تو خدارا بطور والدین اپنی ذمے داری کو بھی سمجھیں اور ان کی اچھی اخلاقی تربیت پر پورا دھیان دیں -
اپنے بچوں کو صرف اسکول ، مدرسے یا ٹیوشن کے سہارے نہ چھوڑ دیں اور
دنیا کے ساتھ ان کی دینی تعلیم پر بھی توجہ دیں تا کہ وہ بھٹک نہ سکیں -
اپنے گھر کا ماحول چیک کیجئے اور فیصلہ کیجئے کہ آپ کو اپنے گھر میں کیریکٹر ڈھیلا جیسے بیٹے اور بدنام منی یا شیلا جیسی بیٹیاں چاہئیں یا
ایک دیندار اولاد جو کل دنیا اور آخرت میں آپ کے فخر کا باعث بنے ؟؟
 
Yeh to main pehly hi parh chuka hoon shukria bhai
 
  • Like
Reactions: sonofaziz
Top