selfish_man Senior Member Oct 14, 2013 779 213 43 29 karachi Jan 12, 2014 #1 ہے آدمی بجائے خود اِک محشرِ خیالہم انجمن سمجھتے ہیں، خَلوت ہی کیوں نہ ہو مِٹتا ہے فوتِ فُرصت ہَستی کا غم کوئی عمرِ عزیز صرفِ عبادت ہی کیوں نہ ہو مرزا غالب Reactions: Nighaat
ہے آدمی بجائے خود اِک محشرِ خیالہم انجمن سمجھتے ہیں، خَلوت ہی کیوں نہ ہو مِٹتا ہے فوتِ فُرصت ہَستی کا غم کوئی عمرِ عزیز صرفِ عبادت ہی کیوں نہ ہو مرزا غالب