عقیدت اور ہوتی ہے مروّت اور ہوتی ہے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عقیدت اور ہوتی ہے مروّت اور ہوتی ہے
محبت جس کو کہتے ہیں وہ نعمت اور ہوتی ہے
قیامت خیز منظر گو ، ہزاروں ہم نے دیکھے ہیں
جو دل پر ٹوٹتی ہے وہ قیامت اور ہوتی ہے
مہینوں بعد ملنے کی خوشی اپنی جگہ لیکن
وہ ظالم جب بچھڑتا ہے تو حالت اور ہوتی ہے
لُٹانا مال حاتم کا ، اگرچہ کارنامہ ہے
قرین عشق میں لیکن سخاوت اور ہوتی ہے
وہ خنجر بے رُخی کے جس قدر دل پر چلاتا ہے
تو مائل اِس قدر اُس پر طبیعت اور ہوتی ہے



@Don @saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Jhalli Churail @Shoaib_Nasir @Aliean @chai-men-biscut @Chai- mein-biscut @Blue-Black
 
Top