عشق شہے مدینہ ہے

  • Work-from-home

AJMERI11

Active Member
Apr 6, 2011
189
46
178
آپ ہیں شہے دیں و شاھے جہاں
مشکلیں میری کیجئے آسان
پھر کرم کی دوہائی ہے آقا
پھر بھنور میں میرا سفینا ہے
دل میں عشق-ا-مدینہ ہے

یادے شبّیر کر کے روتا ہوں
روز دامن کو میں بھگوتا ہوں
اسکو آنسوں نہیں کہو یاروں
آنکھ کا یہ میرا نگینہ ہے
دل میں عشق شہے مدینہ ہے

آقا بندہ نواز ہوں میں
مجھکو قسمت پے ناز ہے
عارضو ہے مدینہ جانے کی
دل میں خوب یہ دفینا ہے
دل میں عشق-ا-شہے مدینہ ہے




 
Top