عجیب و غریب محاورے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
hjkhjk.gif

السلام علیکم تفریح میلا
اس لڑی میں ہم عجیب و غریب محاورے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرینگے

.
بن بلائی احمق لے دوڑی صحنک
.
داناؤں کی دور بلا
.
دانا دشمن نادان دوست سے بہتر ہے
.
پیش طبیب (حکیم) مرو پیش کار آزمودہ (تجربہ کار) برو
.
مان کا ماہر اور ایمان کا لڈو
.
میٹھے ‌سے ‌مرے ‌تو ‌زہر ‌(ماہر) ‌کیوں ‌دے
.
استاد بیٹھے پاس تو کام آئے راس
.
توڑ جوڑ کا استاد (پورا) ہے
.
حجام کا لڑکا پہلے استاد ہی کا سر مونڈتا ہے
.
آنکھ بچی مال دوستوں کا۔ آنکھ پھری مال یاروں کا
.
ایسی ہنسی اچھی نہیں جس سے دوستی میں فرق آئے
.
آپ کی دوستی کچے سوت کا ڈورا ہے

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
View attachment 111145

Wah... maza aa gya parh ke..

:D

keep sharing bhai :D
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم تفریح میلا
عجیب و غریب محاورے
Part 2

بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا
**
استخارے کا بہتر آنا ۔ راہ یا گواہی دینا
**
بیچ کر پچھتانا بہتر ہے رکھ کر پچھتانے سے
**
پائیداری نمائش سے بہتر ہے
**
ایک سے ایک بہتر۔ بڑھ چڑھ کر یا بڑھ کر
**
امیر نے گو کھایا تو دوا کے لیے اور غریب نے کھایا تو پیٹ بھرنے کے لیے
**
امیر کا اگال غریب کا آدھار
**
امیر کی دائی سیکھی سکھائی
**
امیر کو جان فقیر کو ایک دم بھاری
**
امیر نے پادا صحت ہوئی غریب نے پادا بے ادبی ہوئی
**
اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے
**
اصل اصل (ہی) ہے نقل نقل (ہی) ہے۔ اصل نقل میں (بڑا یا زمین آسمان کا ) فرق ہے۔ اصل کی بات نقل میں نہیں
**
ایک تنکے کا بھی احسان (بڑا) بھاری ہوتا ہے
**
برس بھر میں سخی اور سوم برابر ہوجاتے ہیں
**
سخی دے اور شرمائے‘ بادل برسے اور گرمائے
**
سخی سخاوت سے پھلتا ہے۔ عدو عداوت سے جلتا ہے

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @Sunny_Rano @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan
 
Wah... great sharing :D
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم تفریح میلا
عجیب و غریب محاورے
Part 3

اونٹ ‌کی ‌پکڑ ‌اور ‌عورت ‌کے ‌فریب ‌سے ‌خدا ‌بچائے

*

بعورت نہ مرد موا ہیجڑا ہے۔ ہڈی نہ پسلی موا چھیچھڑا ہے

*

بھیڑ کی لات کیا عورت کی بات کیا

*

آپ زندہ جہان زندہ آپ مردہ جہان مردہ

*

اب بھی میرا مردہ تیرے زندہ پر بھاری ہے

*

کہنے سے ضد سوا ہوتی ہے

*

ایسا جھگڑا میری بلا سے

*

جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا

*

آؤ تمہارا گھر۔ جاؤ کچھ جھگڑا نہیں

*

سخی سخاوت سے پھلتا ہے۔ عدو عداوت سے جلتا ہے

*

ہنر ‌بچشم ‌عداوت ‌بزرگ ‌تر ‌عیبت

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @Sunny_Rano @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم تفریح میلا
عجیب و غریب محاورے
Part 4

اپنی جان جوانی سے پائے
***

اٹھتی جوانی میں اٹھ گیا
***

دلیری مردوں کا گہنا ہے
***

گیہوں ‌دیکر ‌گاجریں ‌کھائیں
***

پل باندھل جائے۔ بہو کجری کھیلے
***

یہ ‌منہ ‌اور ‌ ‌مسور ‌کی ‌دال۔
***

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @raaz the secret
@2987683 @khalidanwar905 @Glass @muhammadusama @Priyanshu @Saaddxb @Murryium @Tahir409 @MuhammadShams @Zara1 @tariqjolta123 @tausif @feysal @suzain @pakstyle @Mohsinzia @payet
 
duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413

jaise k borhi ghori lal lagham
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم تفریح میلا
عجیب و غریب محاورے
Part 5

آدھے میاں شیخ شرف الدین آدھا سارا گاؤں
***

آنکھ میں تھی شرم دل کی تھی نرم
***

آپ کی (خجالت) (شرمندگی) خفت میرے سر آنکھوں پر
***

آؤ تمہارا گھر۔ جاؤ کچھ جھگڑا نہیں
***

بیاہ ہوا نہیں گونے کا جھگڑا
***

آدھی رات کو جماہی آوے شام سے ہی منہ پھیلاوے
***

پنچوں شامل مرگئے جانوں گئے برات
***

بی دیا سلائی صبح کی گئی شام کو آئی
***

خوشامد کا منہ کالا
***

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا (گنا) ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا
***
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @raaz the secret @Bird-Of-Paradise

AKH TU khthye
 
Top