انڈیا ٹیم کو اپنی جنم کنڈلی دیکھنا چاہیے- لگتا ہے شرما نام اس کو سوٹ نہیں کر تا ہے- اس سے پہلے ایک اور شرما جاید میاں داد ہاتھوں چھکا کھا کر ایسے غائب ہوئے کہ معلوم نہیں- زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا-ایسے میں شرما جی کا قصور نہیں ہے- بلکہ انڈیا ٹیم کا قصور ہے جس کو ‘شرما‘ نام راس نہیں آتا ہے