AnadiL ••●∂ιѕαѕтєя●•• VIP Nov 24, 2012 72,933 23,237 1,313 Nov 30, 2013 #1 شاعر قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم محفل نظم حکومت ، چہرہء زيبائے قوم شاعر رنگيں نوا ہے ديدہ بينائے قوم مبتلائے درد کوئي عضو ہو روتي ہے آنکھ کس قدر ہمدرد سارے جسم کي ہوتي ہے آنکھ
شاعر قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم محفل نظم حکومت ، چہرہء زيبائے قوم شاعر رنگيں نوا ہے ديدہ بينائے قوم مبتلائے درد کوئي عضو ہو روتي ہے آنکھ کس قدر ہمدرد سارے جسم کي ہوتي ہے آنکھ