سماعت قرآن - خواہش نبوی

  • Work-from-home

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے فرمایا میرے سامنے (قرآن) پڑھو! انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ آپ کے سامنے پڑھوں حالانکہ یہ آپ پر اترا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا میں دوسروں سے سننا پسند کرتا ہوں چنانچہ وہ پڑھتے جاتے اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں سے آنسوں بہتے تھے
(صحیح بخاری ج 2 کتاب فضائل القرآن)
 
Top