سلطان صلاح الدین ایوبی

  • Work-from-home

farsun

Newbie
Jul 11, 2011
18
16
3
37
فاتح بیت المقدس
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ​

Fatih Bait ul muqadas
Sultan salahudin Ayubi


DOWNLOAD

سلطان صلاح الدین ایوبی جس نے اسلامی تاریخ پراپنی عظمت وشوکت کے انمٹ نقوش ثبت کیے ہیں کی اسلام اور مسلمانوں کے لیے غیرت وحمیت کا عالم یہ تھا کہ ابھی نوعمر ہی ہیں ‘عیسائی فوجیں ”رہا“پر قبضہ کرکے مال واسباب لوٹ کر عورتوں کو پکڑ لے جاتی ہیں ۔یہ ظلم دیکھ کر یہ نوعمر صلاح الدین ایک ترکی بوڑھے کو لے کر سلطان عماد الدین زنگی کے پاس پہنچتے ہیں ۔عیسائیوں کے مظالم سے بادشاہ کو آگاہ کرتے ہیں ‘اس کی اسلامی حمیت اور غیرت کو بیدار کرتے ہیں اور رو رو کر مدد کے لیے فریاد کرتے ہیں ۔


نیک دل بادشاہ کو ان حالات کا علم ہوتا ہے تو وہ تمام فوجیں جمع کرتا ہے ۔انہیں ”رہا“کے حالات سناتا اور جہاد پر ابھارتا ہے اور اعلان کرتا ہے کہ ”کل صبح میری تلوار رہا کے قلعے پر لہرائے گی ‘تم میں سے کون میرا ساتھ دے گا ؟“ یہ اعلان سن کرتمام فوجی حیران رہ جاتے ہیں کہ یہاں سے ”رہا“۹۰ میل کی دوری پر ہے ‘راتوں رات وہاں کیسے پہنچا جا سکتا ہے ؟یہ تو کسی طرح ممکن نہیں ۔تمام فوجی ابھی غور ہی کررہے تھے کہ ایک نو عمر لڑکے کی آواز گونجتی ہے ”ہم بادشاہ کا ساتھ دیں گے۔“لوگوں نے سراٹھاکر دیکھا تو ایک نوعمر لڑکا کھڑاتھا‘بعضوں نے فقرے چست کیے کہ ”جاؤ میاں کھیلوکودو!یہ جنگ ہے بچوں کا کھیل نہیں ۔“سلطان نے یہ فقرے سنے تو غصے سے چہرہ سرخ ہوگیا ‘بولا:”یہ بچہ سچ کہتا ہے‘اس کی صور ت بتاتی ہے کہ یہ کل میرا ساتھ دے گا ۔یہی وہ بچہ ہے جو ”رہا“سے میرے پاس فریاد لے کر آیاہے ‘اس کا نام صلاح الدین ہے ۔“ یہ سن کر فوجیوں کو غیرت آتی ہےسب تیار ہوجاتے ہیں اور اگلے روز دوپہر تک رہا پہنچ کر حملہ کردیا ۔گھمسان کی جنگ ہوئی ‘عیسائی سپہ سالاربڑی آن وبان کے ساتھ مقابلے کے لیے نکلا ‘سلطان نے اس پر کاری ضرب لگائی مگر لوہے کی زرہ نے وار کو بے اثر بنادیا ،عیسائی سپہ سالار نے پلٹ کر سلطان پر حملہ کیا اور نیزہ تان کر سلطان کی طرف پھینکنا ہی چاہتا ہے کہ صلاح الدین کی تلوار فضامیں بجلی کی طرح چمک اٹھی اور زرہ کے کٹے ہوئے حصہ پر گر کر عیسائی سپہ سالار کے دوٹکڑے کرکے رکھ دیئے ۔عیسائی سپہ سالار کے موت کے گھاٹ اترتے ہی عیسائی فوج بھاگ کھڑی ہوئی اور ”رہا“پر مسلمانوں کا قبضہ ہوگیا۔
آج ہر شخص کی زبان پر نوعمر صلاح الدین کی شجاعت کے چرچے ہیں اور یہ واقعہ تاریخ اسلام میں سنہرے الفاظ میں لکھا جاتا ہے۔


جوان ہوکر یہی صلاح الدین مشرق کا وہ سپہ سالار اور جرنیل بناکہ جس کی تلوار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


صلیبیوں کا لاؤلشکر لے کر صلاح الدین کے علاقے میں پہنچ گیا ۔سلطان نے اس کا کیسے استقبال کیا؟یہ تو آپ کتاب پڑھ کر جان لیں گے









 

HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
WahOo Thanks 4 sharing..! {(dancing)}

You've shared aboUt One of my mOst Fav pErsonality.

I luv to Read abt Islamic Generals. :)


Inshallah I'll read this bOok sOon. {(book)}
 
  • Like
Reactions: mashraki.larka

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
WahOo Thanks 4 sharing..!


You've shared aboUt One of my mOst Fav pErsonality.

I luv to Read abt Islamic Generals. :)


Inshallah I'll read this bOok sOon. {(book)}
 
Top